SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • اسلام کو بدنام کرنے کے لئے امریکی ہتھیار ہیں دہشتگرد

    اسلام کو بدنام کرنے کے لئے امریکی ہتھیار ہیں دہشتگرد

    Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷

    اسلام کو بدنام کرنے کے لئے امریکہ نے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو استعمال کیا ہے۔

  • آستانہ مذاکرات کو جاری رکھنے پر تاکید

    آستانہ مذاکرات کو جاری رکھنے پر تاکید

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸

    شام کے مسئلے پر ایران، روس اور ترکی نے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • اردوغان کی جانب سے سعودی بادشاہ کی چاپلوسی

    اردوغان کی جانب سے سعودی بادشاہ کی چاپلوسی

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۵

    ترکی، سعودی عرب کے بادشاہ کا محتاج نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ریاکاری سے کام لیتے ہوئے سعودی عرب کے بادشاہ کی چاپلوسی اور خوشامد کی ہے۔

  • قطر کا دو ٹوک جواب

    قطر کا دو ٹوک جواب

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱

    قطر نے خارجہ پالیسی پر مداخلت کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پالسیی کو تبدیل کرنے کا مطالبہ ناقابل قبول ہے۔

  • شام میں محفوظ علاقوں کے قیام کا معاہدہ کامیاب

    شام میں محفوظ علاقوں کے قیام کا معاہدہ کامیاب

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۷

    ایران، روس اور ترکی کی جانب سے شام میں قیام امن کی کوششوں کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

  • ترک فوج کا ہیلی کاپٹرتباہ، 13 فوجی ہلاک

    ترک فوج کا ہیلی کاپٹرتباہ، 13 فوجی ہلاک

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۶

    ترکی کے صوبہ شنوبا میں ترک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 13 ترک فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • مشترکہ اقتصادی سرگرمیوں پرتاکید

    مشترکہ اقتصادی سرگرمیوں پرتاکید

    May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک باہمی تعلقات میں نئے باب کے آغاز کے لئے مشترکہ اقتصادی سرگرمیوں کو عروج پر لے جائیں گے۔

  • ترکی اور امریکہ آمنے سامنے

    ترکی اور امریکہ آمنے سامنے

    May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴

    ترکی اور امریکہ کے مابین شدید اختلافات کے بعد ترکی نے واشنگٹن سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔

  • پاکستان کا خیرمقدم،  ہندوستان کی مخالفت

    پاکستان کا خیرمقدم، ہندوستان کی مخالفت

    May ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰

    ترکی کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کی پیشکش پر پاکستان اور ہندوستان نے مختلف رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔

  • ہندوستان اور ترکی کی تجارتی روابط کو فروغ دینے پرتاکید

    ہندوستان اور ترکی کی تجارتی روابط کو فروغ دینے پرتاکید

    May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹

    ہندوستان نے ترکی کے ساتھ تمام شعبوں میں خاص طور سے تجارتی روابط کو فروغ دینے پرتاکید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور

    ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور

    ۳ hours ago
  • ایرانی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکامات

  • مجھے اب اسرائیلی ہونے پر فخر محسوس نہیں ہوتا: معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ

  • نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا امریکہ کو سخت انتباہ

  • پاکستان: اسمبلی میں مولانا سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا مجھ میں تھوڑا دم خم ہے، خواجہ آصف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS