SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  •  ترکی کے صدر کی روسی صدر سے معافی

    ترکی کے صدر کی روسی صدر سے معافی

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷

    کرملین کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ ترکی کے صدر نے شام اور ترکی کی سرحد کے درمیان روس کا جنگی طیارہ مار گرائے جانے کی بابت معافی مانگ لی ہے-

  • طیارہ مار گرانے پر ترکی نے روس سے معافی مانگ لی

    طیارہ مار گرانے پر ترکی نے روس سے معافی مانگ لی

    Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے طیارہ مار گرائے کے معاملے پر روس سے باضابطہ معافی مانگ لی ہے۔

  • یورپی یونین پر ترک صدر کی شدید تنقید

    یورپی یونین پر ترک صدر کی شدید تنقید

    Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۸

    ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں ترکی کو رکنیت دینے میں تاخیر کی وجہ مغرب کی اسلاموفوبیا کی پالیسی ہے-

  • ترکی، روس سے عذر خواہی کا کوئی ارادہ نہیں

    ترکی، روس سے عذر خواہی کا کوئی ارادہ نہیں

    Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸

    ترکی نے کہا ہے کہ روس سے عذر خواہی کا اس کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

  • ترکی کے ہاتھوں شام کی تنصیبات کو پانچ ارب سے زائد ڈالر کا نقصان پہنچا، دمشق

    ترکی کے ہاتھوں شام کی تنصیبات کو پانچ ارب سے زائد ڈالر کا نقصان پہنچا، دمشق

    Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۲

    شام کی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ رجب طیب اردوغان کے دور اقتدار میں شام کی تنصیبات کو پانچ ارب سے زائد ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔

  • ایران کےنائب صدر اور ترکی کے وزیراعظم کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران کےنائب صدر اور ترکی کے وزیراعظم کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئرنائب صدر نے کہا ہے کہ خطے کے دو اہم ممالک کی حیثیت سے، ایران اور ترکی پر علاقے کے بحرانوں کو حل کرنے اور خطے میں امن واستحکام اورپائیدارترقی کے قیام کے تعلق سے، سنگین ذمہ داری عائد ہوتی ہے -

  • ترکی کے سرحدی محافظوں کے ہاتھوں شامی پناہ گزینوں کا قتل

    ترکی کے سرحدی محافظوں کے ہاتھوں شامی پناہ گزینوں کا قتل

    Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳

    ترکی کے سرحدی محافظوں نے شام کے آٹھ پناہ گزینوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • ترکی: استنبول بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں مزید تین افراد گرفتار

    ترکی: استنبول بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں مزید تین افراد گرفتار

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۵

    ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے حالیہ بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں مزید تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • عراق میں ترک فوجیوں کی موجودگی داعش سے زیادہ خطرناک

    عراق میں ترک فوجیوں کی موجودگی داعش سے زیادہ خطرناک

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۲

    عراق کے صوبہ نینوا سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ عبدالرحمان اللویزی نے عراقی خبر رساں ایجنسی المعلومہ کو انٹرویو کے دوران، موصل کے قریب بعشیقہ نامی علاقے میں ترک فوجیوں کی موجودگی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بعشیقہ میں ترک فوجیوں کی موجودگی دہشت گرد گروہ داعش کی موجودگی سے زیادہ خطرناک ہے۔

  • ہر طرح کی دہشت گردی  مذموم ہے:  کمال دہقانی فیروزآبادی

    ہر طرح کی دہشت گردی مذموم ہے: کمال دہقانی فیروزآبادی

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے رکن کمال دہقانی فیروزآبادی نے کہا ہے کہ ہر طرح کی دہشت گردی مذموم ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • یمن کی طرف سے سعودی عرب کی تیل کمپٹی آرامکو اور فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری

    یمن کی طرف سے سعودی عرب کی تیل کمپٹی آرامکو اور فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری

    ۴ seconds ago
  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

  • جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت کا باعث: سپاہ کے ترجمان حسین محبی

  • Video |

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS