-
ترکی نے شام میں دہشت گردوں اور اسلحوں کی فراہمی کا سلسلہ تیز کر دیا: روسی وزارت خارجہ
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲روس نے کہا ہے کہ ترکی نے شام میں دہشت گردوں اور اسلحوں کی فراہمی کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔
-
زمینی فوج شام بھیج سکتے ہیں: ترک وزیراعظم
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے شام میں کھلی فوجی مداخلت کی دھمکی دی ہے۔
-
ترک حکومت علاقائی کشیدگی کو مسلسل ہوا دے رہی ہے: روس
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ترک حکومت علاقے میں جاری کشیدگی کو مسلسل ہوا دے رہی ہے۔
-
پی کے کے، کے ٹھکانے پر،ترک فضائیہ کاحملہ، سولہ ہلاک
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳ترکی کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق میں کرد چھاپہ مارتنظیم پی کےکے، کے ٹھکانے پر بمباری کرکےسولہ افراد کو ہلاک کردیا ہے-
-
ترکی کے جنوب مشرق میں ایک اور بم دھماکہ
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴ترکی کی پولیس پر ایک بار پھر حملہ کیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت جاری رہنے پر شام کا ردعمل
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۴شام کی وزارت خارجہ نے ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کی مذمت کی ہے۔
-
ترکی داعش کی حمایت اور چوری کا تیل خرید رہا ہے،روسی وزارت خارجہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ترکی داعش کے دہشت گردوں کی حمایت اور اس سے چوری کا تیل خرید رہا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کو اب بھی ہتھیار فراہم کئے جا رہے ہیں، ولید المعلم
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳شام نے کہا ہے کہ ترکی اور کئی دیگر ممالک شام میں مسلسل دہشت گردوں کے لئے ہتھیار ارسال کر رہے ہیں۔
-
شمالی عراق پر ترکی کا حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶ترکی کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق کے پہاڑی علاقوں میں پی کے کے، کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
پی کےکے، کےٹھکانوں پر ترک فضائیہ کی بمباری
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷ترکی کے لڑاکاطیاروں نے شمالی عراق میں پی کے کے کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے