-
قطر، سعودی عرب اور ترکی دہشت گردوں کے حامی ہیں، شام
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲شام نے ایک بار پھر کہا ہے کہ قطر ، سعودی عرب اور ترکی دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
استنبول میں ہونے والا او آئی سی اجلاس تسلط پسند طاقتوں کے زیادہ سے زیادہ اثر و رسوخ کا باعث بنا:آیت اللہ آملی لاریجانی
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ استنبول میں ہونے والا او آئی سی اجلاس تسلط پسند طاقتوں کے زیادہ سے زیادہ اثر و رسوخ کا باعث بنا ہے
-
عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے ایران اور ترکی کے تعاون پر صدر روحانی کی تاکید
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے ایران اور ترکی کے تعاون میں توسیع پر تاکید کی ہے-
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر انقرہ پہنچ گئے
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی کے صدر کی سرکاری دعوت پر، استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے اختتام کے بعد انقرہ پہنچ گئے-
-
مسلم امۃ میں اتحاد و اتفاق کے قیام کے لئے استنبول میں مظاہرہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱ترکی کے شہر استنبول میں عوام کے ایک گروہ نے سفید لباس میں ملبوس ہوکر، کہ جس پر ایک اسلامی ملک کا نام لکھا ہوا تھا ، مسلم ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا مطالبہ کیا -
-
ترکی میں بم دھماکہ ، چار فوجی ہلاک
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۶ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں بم دھماکے میں چار فوجی ہلاک ہوگئے
-
شام اور ترکی کی سرحد بند کرنے کی روس کی درخواست
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۳اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے شام اور ترکی کی سرحد بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
استنبول اجلاس کے موقع پر صدر روحانی کی دیگر ملکوں کے حکام سے ملاقاتیں
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی تعاون کی تنظیم کے رکن ملکوں کے تیرھویں سربراہی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان ، افغانستان، عمان اور انڈونیشیا کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کی-
-
او آئی سی سربراہی اجلاس سے صدر مملکت کا خطاب
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی ملکوں کے ساتھ روابط کی تقویت کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ترجیحات میں شمار کیا ہے۔
-
استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج استنبول میں شروع ہوگیا ہے۔ یہ اجلاس جمعرات اور جمعے کو جاری رہے گا۔