-
روسی اور ترک حکام کے درمیان لفظی جنگ نئے مرحلے میں داخل
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر روس کو خبردار کرتے ہوئے ماسکو سے کہا ہے کہ وہ ہر طرح کے غیر ذمےدارانہ اقدام سے اجتناب کرے۔
-
ماسکو کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا دعوی مسترد
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۱ماسکو نے روسی طیاروں کے ذریعے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد پروپیگنڈہ قرار دیا ہے-
-
امریکہ داعش کے ذریعے ترکی کو چوری کے تیل کی فروخت کے معاملے کو نظرانداز کر رہا ہے: روس کا الزام
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷روس نے الزام لگایا ہے کہ امریکا داعش کے ذریعے ترکی کو چوری کے تیل کی فروخت کے معاملے میں تنگ نظری سے کام لے رہا ہے اور اس معاملے کو نظرانداز کر رہا ہے۔
-
ترکی پر عائد ماسکو کی پابندیوں کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا: روسی صدر کا اعلان
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸روس کے صدر نے کہا ہے کہ ترکی پر عائد ماسکو کی پابندیوں کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔
-
ترکی کے جنوبی علاقے میں جنگ بندی کی ضرورت، موگرینی
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے ترکی کے جنوبی علاقے میں فوج اور پی کے کے، کے چھاپہ ماروں کے درمیان جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی کی ترکی پر سخت تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷عراق نے داعش کے تعلق سے ترکی کے رویئے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ترکی نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کی مدد بڑھا دی: روسی وزارت خارجہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴روس نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کی مدد بڑھا دی ہے۔
-
عراق کے وزیر خارجہ کی ترکی پر شدید تنقید
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۵عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے کہا ہے کہ بغداد اب اپنی سرزمین پر ترک فوجیوں کی موجودگی کو برداشت نہیں کر سکتا۔
-
ترکی میں بم کا دھماکہ، تین پولیس اہلکار ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵ترکی میں بم کے دھماکے میں کم سے کم تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس مذاکرات شروع
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳ایران کی گیس برآمد کرنے والی کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر علی رضا کاملی نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔