-
ترک حکومت دہشت گردوں کی براہ راست حمایت کر رہی ہے: شامی حکومت کا الزام
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳شام نے ایک پھر کہا ہے کہ ترک حکومت دہشت گردوں کی براہ راست حمایت کر رہی ہے۔
-
عراق ترک فوج کے انخلا کے لیے ہرممکن طریقہ استعمال کرے گا: عراقی وزیر خارجہ
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۱عراقی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک ترک فوج کے انخلا کے لیے ہرممکن طریقہ استعمال کرے گا۔
-
ترکی اور سعودی عرب کی ریشہ دوانیاں جاری، دونوں ملکوں کا اسٹریٹجک تعاون کی مشترکہ کونسل تشکیل دینے کا اعلان
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۴علاقے بالخصوص شام عراق اور یمن میں ترکی اور سعودی عرب کے فوجی سیاسی اور انٹلیجنس سے متعلق اقدامات کا پردہ فاش ہوجانے کے بعد اب دونوں ملکوں نے اسٹریٹیجک تعاون کی مشترکہ کونسل تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
گوشہ نشینی سے باہر نکلنے کی سعودی عرب اور ترکی کی نئی حکمت عملی
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲علاقے کے مختلف ملکوں منجملہ شام، عراق اور یمن میں انقرہ اور ریاض کی انٹیلیجنس، سیاسی اور فوجی سرگرمیوں کے انکشاف کے بعد ترکی اور سعودی عرب نے مشترکہ اسٹریٹیجک تعاون کونسل، تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی کی فوج عراق میں باقی رہے گی: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترکی کی فوج عراق میں باقی رہے گی۔
-
ترکی کی جارحیت کے خلاف عرب لیگ کی مذمتی قرارداد عراق کی سفارتی کامیابی ہے: عراقی وزیراعظم حیدر العبادی
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنے ملک پر ترکی کی جارحیت کے خلاف عرب لیگ کی مذمتی قرارداد کو سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
داعش کے خلاف مہم کے لئے ترکی کے صدر کی شرط
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے داعش کے خلاف مہم میں ایران و روس کے ساتھ مشروط تعاون کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ جب تک شام میں بشار اسد اقتدار میں ہیں ترکی، داعش کے خلاف مہم میں ایران، عراق، شام اور روس کے ساتھ کوئی تعاون نہیں کرسکتا۔
-
داعش کے خلاف جنگ کے لئے اردوغان کی شرط
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۰ترکی کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ اگر شام کے صدر بشار اسد اقتدار میں باقی رہیں گے تو انقرہ ، داعش کے خلاف جنگ نہیں کر سکتا-
-
یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۳یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے کے نتیجے میں پانچ بچوں سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ترکی کے ہاتھوں روس کا لڑاکا طیارہ مار گرایا جانا دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں بڑی ناکامی ہے: چین
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳چین نے ترکی کے ہاتھوں روس کا لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کو دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں بڑی ناکامی قرار دیا ہے۔