SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • روسی لڑاکا طیارہ گرائے جانے کے بعد ترکی کے عوام کی تشویش

    روسی لڑاکا طیارہ گرائے جانے کے بعد ترکی کے عوام کی تشویش

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۸

    خطے کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ ترکی کے عوام کو روس کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کشیدہ ہونے پر شدید تشویش لاحق ہے۔

  • صدراردوغان دہشت گردوں کے حامی ہیں : ترکی کی اپوزیشن پارٹیوں کا دعوی

    صدراردوغان دہشت گردوں کے حامی ہیں : ترکی کی اپوزیشن پارٹیوں کا دعوی

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴

    ترکی میں حکومت مخالف پارٹیوں نے الزام لگایا ہے کہ صدر رجب طیب اردوغان دہشتگردوں کی حمایت کر رہے ہیں

  • روسی طیارے کی سرنگونی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: بریگیڈیئر جنرل رحیم صفوی

    روسی طیارے کی سرنگونی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: بریگیڈیئر جنرل رحیم صفوی

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۴

    عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی نے کہا ہے کہ سرزمین شام پر روسی طیارے کی سرنگونی کے ترکی کے لئے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

  • فرانس دہشت گردی اور پناہ گزینوں کے بحران کا شکار

    فرانس دہشت گردی اور پناہ گزینوں کے بحران کا شکار

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸

    فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور پناہ گزینوں کو ایک زمرے میں شمار نہیں کرنا چاہئے۔ فرانسوا اولاند نے بدھ کے دن الیزہ پیلس میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پناہ گزینوں کو اپنے ہاں جگہ دینا اور ان کی حمایت کرنا یورپ کا فرض ہے۔

  • روسی طیارے کو مار گرانے کا مقصد فریق مقابل کو اشتعال دلانا تھا: سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ

    روسی طیارے کو مار گرانے کا مقصد فریق مقابل کو اشتعال دلانا تھا: سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶

    برطانیہ کے سابق رکن پارلمینٹ نے ترکی کی جانب سے روسی لڑاکا طیارے کو مار گرائے جانے کو ایک اشتعال انگیز اقدام قرار دیا ہے-

  • دہشتگردوں کے خلاف روس کے اقدامات سے امریکہ اور اس کے اتحادی چراغ پا ہیں

    دہشتگردوں کے خلاف روس کے اقدامات سے امریکہ اور اس کے اتحادی چراغ پا ہیں

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی چیفس آف اسٹافس کمیٹی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ روسی طیارے کے مارگرائے جانے کا سبب دہشتگردوں کے خلاف اس کے موثر اقدامات ہیں۔

  • ترکی میں حزب اختلاف نے اردوغان پر دہشتگردوں کی حمایت کا الزام لگایا

    ترکی میں حزب اختلاف نے اردوغان پر دہشتگردوں کی حمایت کا الزام لگایا

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۰

    ترکی میں حکومت مخالف پارٹیوں نے الزام لگایا ہے کہ صدر رجب طیب اردوغان دہشتگردوں کی حمایت کررہے ہیں۔

  • شامی فوج نے دہشت گردوں سے روسی پائلٹ کو آزاد کرالیا

    شامی فوج نے دہشت گردوں سے روسی پائلٹ کو آزاد کرالیا

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳

    شامی فوج نے ترکی کے ہاتھوں مارگرائے جانے والے روسی طیارے کے ایک پائلٹ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔

  • روس کا طیارہ منصوبے کے تحت گرایا گیا، لاوروف

    روس کا طیارہ منصوبے کے تحت گرایا گیا، لاوروف

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ترکی نے پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کرنے والے روسی طیارے کو مار گرایا ہے۔

  • روس اور ترکی تحمل سے کام لیں، ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی

    روس اور ترکی تحمل سے کام لیں، ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے روسی جنگی طیارے کی سرنگونی کے واقعے میں روس اور ترکی سے ضبط و تحمل کی اپیل کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS