SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • روس کا طیارہ منصوبے کے تحت گرایا گیا، لاوروف

    روس کا طیارہ منصوبے کے تحت گرایا گیا، لاوروف

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ترکی نے پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کرنے والے روسی طیارے کو مار گرایا ہے۔

  • روس اور ترکی تحمل سے کام لیں، ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی

    روس اور ترکی تحمل سے کام لیں، ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے روسی جنگی طیارے کی سرنگونی کے واقعے میں روس اور ترکی سے ضبط و تحمل کی اپیل کی ہے۔

  • ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں شام کی سرزمین پر ترکی کی طرف سے روسی جنگی طیارہ مار گرائے جانے سے متعلق صورت حال کا جائزہ لیا۔

  • روس کی جانب سے شام میں جدید میزائلی سسٹم کی تعیناتی کا اعلان

    روس کی جانب سے شام میں جدید میزائلی سسٹم کی تعیناتی کا اعلان

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳

    ترکی کے ذریعے روس کا ایک جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے ایک دن بعد ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا جدید ترین میزائلی سسٹم ایس چار سو، شام کے علاقے لاذقیہ میں تعینات کر رہا ہے۔

  • ترکی کو روسی صدر کا انتباہ

    ترکی کو روسی صدر کا انتباہ

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے شامی سرحد پر ترکی کی جانب سے روسی لڑاکا طیارہ مارگرانے کو ’ پیٹھ میں خنجر گھونپنے‘ کے مترادف قرار دیا ہے۔

  • علاقے میں امن و امان کی برقراری میں ایران اور ترکی اہم کردار کے حامل

    علاقے میں امن و امان کی برقراری میں ایران اور ترکی اہم کردار کے حامل

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی باہمی تعاون اور صلاح و مشورے سے، علاقے میں امن و امان کی بحالی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں-

  • ترکی، سعودی عرب اور قطر داعش کی پناہ گاہ، بشار اسد

    ترکی، سعودی عرب اور قطر داعش کی پناہ گاہ، بشار اسد

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸

    شام کے صدر نے ترکی، سعودی عرب اور قطر کو داعش کی پناہ گاہ قرار دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف قرارداد کی منظوری

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف قرارداد کی منظوری

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کے روز داعش کے خلاف حملے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔

  • دہشت گردی کو برامد کرنے والے ممالک کا، دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی

    دہشت گردی کو برامد کرنے والے ممالک کا، دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴

    ایک عراقی ویب سائٹ نے ترکی میں جی بیس کے اجلاس میں سعودی فرمانروہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے ریاض کو وہابی دہشت گردی برامد کرنے والا ایک بڑا ملک قراردیا ہے۔

  •  ترکی میں صدارتی نظام کے لئے تیاریاں

    ترکی میں صدارتی نظام کے لئے تیاریاں

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۳

    ترکی کے صدر اردوغان نے ایک بار پھر ترک وزیر اعظم اور انصاف اور ترقی پارٹی کے سربراہ داود اوغلو کو حکومت بنانے کی ذمہ داری سونپی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    ۵ hours ago
  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS