SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری اس کی بے عقلی کی نشانی ہے۔ ترک وزیرخارجہ

    یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری اس کی بے عقلی کی نشانی ہے۔ ترک وزیرخارجہ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵

    ترکیہ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری کرنا اس کی بے عقلی کی نشانی ہے اور امریکہ کا یونان میں فوجی اڈہ قابل قبول نہیں ہے۔

  • معاہدہ استنبول کی معطلی پر امریکہ اور یورپ پریشان

    معاہدہ استنبول کی معطلی پر امریکہ اور یورپ پریشان

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷

    روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج اور غلات کی ترسیل کا معاہدہ معطل کیے جانے کے اعلان پر، امریکہ اوریورپ کے بعض عہدیداروں نے انتہائی تشویش اور پریشانی کا اظہار کیا ہے۔

  • فرانسیسی کمپنی لافارژ دہشت گردوں کی مدد کی بہترین مثال ہے:اردوغان

    فرانسیسی کمپنی لافارژ دہشت گردوں کی مدد کی بہترین مثال ہے:اردوغان

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعہ کے دن دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کی حکومت وہ واحد حکومت ہے جس نے میدان میں داعش کے ساتھ دوبدو جنگ کی ہے لیکن ہم پر غیر اخلاقی تہمتیں لگائی گئی ہیں۔

  • عراق کے سنجار علاقے پر ترکی کا ڈرون حملہ

    عراق کے سنجار علاقے پر ترکی کا ڈرون حملہ

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹

    ترک فوج نے ڈرون طیارے کا استعمال کرتے ہوئے عراق کے صوبے نینوا کے مغرب میں واقع علاقے سنجار میں ایک کار کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔

  • ترکیہ کا خفیہ طورپر تیارکردہ بیلیسٹک میزائل کا تجربہ

    ترکیہ کا خفیہ طورپر تیارکردہ بیلیسٹک میزائل کا تجربہ

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰

    ترکیہ نے بحیرہ روم میں کم فاصلے تک مارکرنے والے ملکی ساختہ بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تیاری خفیہ طور پر کئی سال سے جاری تھی۔

  • ترکیہ اور قزاقستان کے سربراہوں کا ٹیبل ٹینس+ ویڈیو

    ترکیہ اور قزاقستان کے سربراہوں کا ٹیبل ٹینس+ ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳

    ترک اور قزاق صدر نے ٹیبل ٹینس کھیل کر دنیا کو حیران کر دیا۔

  • ترکی میں کوئلہ کی کان میں دھماکہ، 22 افراد ہلاک

    ترکی میں کوئلہ کی کان میں دھماکہ، 22 افراد ہلاک

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷

    ترکی میں کوئلہ نکالنے کی ایک کان میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 22افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔

  • استنبول، استنبول عمارت میں دھماکہ+ ویڈیو

    استنبول، استنبول عمارت میں دھماکہ+ ویڈیو

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰

    ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک عمارت میں ہونے والے دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

  • شمالی عراق میں قائم ترکی کی فوجی چھاؤنی پر تین میزائلوں سے حملہ

    شمالی عراق میں قائم ترکی کی فوجی چھاؤنی پر تین میزائلوں سے حملہ

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴

    عراق موصل کے شمال مشرق میں قائم ترکی کی فوجی چھاؤنی پر تین میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے، واقعے کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔

  • اربیل پر ترکیہ کا ڈرون حملہ

    اربیل پر ترکیہ کا ڈرون حملہ

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰

    ترکیہ کے ڈرون طیاروں نے اربیل پر حملہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS