SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • شامی شہروں پر ترک فوج کی گولہ باری

    شامی شہروں پر ترک فوج کی گولہ باری

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵

    ترکی نے شام کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےشام کے کئی شمالی شہروں پر گولہ باری کی ہے۔

  • ادلب کے ڈی اسکلیشن زون پر دہشتگردوں کے 38 حملے

    ادلب کے ڈی اسکلیشن زون پر دہشتگردوں کے 38 حملے

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹

    شام کے کشیدگی کم کرنے والے علاقوں (ڈی اسکلیشن زون) میں تکفیری و دہشتگرد تنظیم جبہت النصرہ کے حملے جاری ہیں۔

  • شمالی عراق میں ایک ترک فوجی مارا گیا

    شمالی عراق میں ایک ترک فوجی مارا گیا

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳

    حکومت عراق کی اجازت کے بغیر اس ملک کی سرزمین میں غیر قانونی طور پر موجود ترک فوج کے 2 اور سپاہی ہلاک و زخمی ہوگئے۔

  • افغانستان، نئی حکومت کے اعلان کی تقریب میں طالبان بعض ملکوں کی شرکت کے خواہاں

    افغانستان، نئی حکومت کے اعلان کی تقریب میں طالبان بعض ملکوں کی شرکت کے خواہاں

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵

    ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے اپنے ملک میں نئی حکومت کی تشکیل سے متعلق اجلاس میں شرکت کے لئے چھے ملکوں منجملہ ایران کو دعوت دی ہے۔

  • شام میں امریکہ اور داعش کا گٹھ جوڑ

    شام میں امریکہ اور داعش کا گٹھ جوڑ

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸

    داعش کے خلاف کارروائی کرنے پر امریکہ نے 300 شامی باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • عراقی رضاکار فورس پر ترکی کا فضائی حملہ+ ویڈیو

    عراقی رضاکار فورس پر ترکی کا فضائی حملہ+ ویڈیو

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۱

    ایک باخبر سیکورٹی ذریعے نے صوبہ نینوا میں واقع سنجار شہر کے نواحی علاقے میں واقع اسپتال پر حملے کی خبر دی ہے۔

  • بغداد کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشار اسد کو دعوت

    بغداد کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشار اسد کو دعوت

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱

    پریس ذرائع‏ کا کہنا ہے کہ بغداد میں عراق کے پڑوسی ملکوں کے سربراہوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے شام کے صدر بشار اسد کو بھی دعوت دی گئی ہے۔

  • ترکی، شامی پناہ گزینوں کی املاک کے ساتھ توڑ پھوڑ

    ترکی، شامی پناہ گزینوں کی املاک کے ساتھ توڑ پھوڑ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱

    ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں شامی مہاجرین کی دکانوں میں توڑ پھوڑ اور گاڑیوں پر حملے کے واقعات پیش آئے ہيں۔

  • ترکی میں مسافر بس کو حادثہ

    ترکی میں مسافر بس کو حادثہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۸

    ترکی میں ٹریفک کے المناک حادثے میں 32 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

  • سعودی عرب نے  33   ملکوں کے شہریوں کے عمرے پر پابندی عائد کی ، کہیں آپ کا ملک بھی تو شامل نہیں ؟

    سعودی عرب نے  33   ملکوں کے شہریوں کے عمرے پر پابندی عائد کی ، کہیں آپ کا ملک بھی تو شامل نہیں ؟

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴

    ترکی نے کہا ہےکہ سعودی عرب نے  تینتیس ملکوں کے شہریوں کے عمرے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۰ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS