SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • شام میں امریکی حمایت یافتہ عناصر کی جارحیت

    شام میں امریکی حمایت یافتہ عناصر کی جارحیت

    Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴

    امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس نے شام کے مشرق میں واقع سب سے بڑے مہاجر کیمپ الھول پر دھاوا بول دیا۔

  • ترک اہلسنت علمائے کرام کی روضہ علوی و حسینی پر حاضری

    ترک اہلسنت علمائے کرام کی روضہ علوی و حسینی پر حاضری

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰

    ترکی کے اہلسنت علمائے کرام کے ایک وفد نے نجف اشرف اور کربلائے معلی میں امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب(ع) اور سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) کے روضہائے اطہر کی زیارت کا شرف حاصل کیا ہے۔

  • تیل اور گندم چور امریکی فوجی

    تیل اور گندم چور امریکی فوجی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸

    غاصب امریکی فوجی شام سے تیل اور گندم چوری کرکے عراق منتقل کر رہے ہیں۔

  • شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ، متعدد افراد زخمی

    شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ، متعدد افراد زخمی

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹

    ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق شام کے علاقے دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔

  • شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں  پر فضائی حملہ

    شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں پر فضائی حملہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۶

    روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔

  • سعودی ولیعہد بن سلمان  کے خلاف امریکی عدالت سے سمن جاری

    سعودی ولیعہد بن سلمان کے خلاف امریکی عدالت سے سمن جاری

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸

    سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف تادیبی کارروائی کیلئے امریکی عدالت نے سمن جاری کردیا۔

  • ترکی، واشنگٹن کی دھمکیاں کارگر نہیں رہیں

    ترکی، واشنگٹن کی دھمکیاں کارگر نہیں رہیں

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳

    ایس 400 سسٹم کو فعال کرنے کے نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہے: امریکی سفیر

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ استبنول

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ استبنول

    Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷

    ترکی، استنبول پہنچنے پر جواد ظریف کا پرتپاک خیر مقدم

  • داعش کے لئے بطور سیکس ورکر خدمات انجام دینے والی برطانوی لڑکی کا اصلی چہرہ

    داعش کے لئے بطور سیکس ورکر خدمات انجام دینے والی برطانوی لڑکی کا اصلی چہرہ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱

    داعشیوں کے لئے بطور سیکس ورکر خدمات انجام دینے والی شمیمہ بیگم کا اصلی چہرہ سامنے آگيا۔

  • شام، صوبہ رقہ میں ترکی کے مشکوک اقدامات

    شام، صوبہ رقہ میں ترکی کے مشکوک اقدامات

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵

    روس نے شام کے صوبہ "رقہ" میں ترکی کے اقدامات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

    ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

    ۳ seconds ago
  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS