-
بن سلمان کو راستے سے ہٹانے کی تیاریاں
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸جوبائڈن جمال خاشقچی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کانگریس کو پیش کریں گے۔
-
اردوغان کا انتظار ختم ہوا، صیہونیوں نے انقرہ میں اپنا نمائندہ مقرر کر دیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵خودساختہ و غاصب صیہونی حکومت نے ترکی کے لئے ناظم الامور کو منصوب کر دیا۔
-
ترکی کے ساتھ تعلقات میں تبدیلیوں کے اشارے
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸روسی ساخت کے ایس 400 میزائیلی سسٹم پر ترکی کے ساتھ بائڈن انتظامیہ نے بات چيت شروع کر دی ہے۔
-
ترکی شام میں قابض کی حیثیت رکھتا ہے: ہیومن رائٹس واچ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۳ترکی اور ددہشت گرد تنظیم فری سیرین آرمی اپنے مخالفین کو اغوا کرکے ترکی منتقل کر رہے ہیں جس پر ہیومن رائٹس واچ نے اظہار تشویش کیا ہے۔
-
شامی علاقوں کے محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی اور شامی علاقوں کے محاصرے کے خلاف شام میں زبردست احتجاجی ہوا ۔ مظاہرین نے شام کی قانونی حکومت کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس کی جارحیت کی مذمت کی۔
-
شامی باشندوں پر ترکی کی گولہ باری، متعدد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲ترکی کے توپخانوں نے پیر کی صبح شمالی شام کے صوبۂ رقہ پر گولہ باری کی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق ترکی کی فوج اور اسکے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے بین الاقوامی شاہراہ ایم ۴ اور اسکے قرب و جوار میں بسے عین عیسیٰ قریے پر گولہ باری کی جس کے باعث بعض عمارتوں کو نقصان پہونچا جبکہ بعض میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ موصولہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ زخمیوں کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ حملے کی شدت کے اور اس سے ہونے والے نقصان کے پیش نظر کئی افراد کے جاں بحق ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
شام کے صوبہ رقہ پر ترک توپوں کی گولہ باری
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸ترکی کی فوج نے پیر کو شام کے شمالی صوبہ رقہ پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دوره ترکی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر سے ملاقات
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔
-
گیند ایران نہیں امریکہ کے پالے میں ہے: جواد ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اب امریکہ کی ذمہ داری ہے کہ ایٹمی سمجھوتے میں واپس آے اور اپنے وعدوں پر عمل کرے۔