-
سعودی عرب پر صدر بشار اسد کی تنقید
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵شام کے صدر نے کہا ہے کہ دوہزار چودہ میں ملک کے کچھ علاقوں پر داعش کے قبضے کا عامل سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر دہشتگردوں کی حمایت ہے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے حمایت یافتہ عناصر ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵شام کے شمالی صوبے حلب کے شہر الباب میں آج اتوار کی صبح بم کا خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
ترکی نے شامی جنگجوؤں کو آذربائجان منتقل کر دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸شامی حکومت کے مخالف ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے شام میں اپنے حمایت یافتہ جنگجوؤں کا پہلا گروہ آذربائجان پہنچا دیا ہے۔
-
عراق پر ترکی کے جنگی طیاروں کے حملے
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے ترکی کے جنگی طیاروں نے کل رات عراق کے شمالی علاقوں پر حملے کئے اور توپوں کے گولے داغے۔
-
کشمیر کے حوالے سے ترک صدر کے بیان پر ہندوستان کا سخت رد عمل
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶ہندوستان نے کشمیر کے حوالے سے ترکی کے صدر کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
شام میں دھماکے 9 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰شام میں ہونے والے دو خوفناک دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
دوطرفہ، علاقائي اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کا ایران اور ترکی کا عزم
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک تعلقات کی اعلی کونسل کی چھٹی نشست کے اختتام پر ایک بیان جاری کر کے تہران اور انقرہ کے مشترکہ مفادات کے تناظر میں دوطرفہ، علاقائي اور بین الاقوامی تعاون کے جاری رہنے اور اس کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - معلق پل
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹نشرہونے کی تاریخ 08/ 09/ 2020
-
مشرقی بحیرہ روم میں امریکی اشتعال انگیزی پر روس کو تشویش
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰روس کے وزیر خارجہ نے مشرقی بحیرہ روم میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ایران کا گیس سپلائی نیٹ ورک دنیا میں بے مثال ہے: صدر روحانی
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کا گیس سپلائی نیٹ ورک پوری دنیا میں بے مثال ہے ۔