-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ظالمانہ اور غیر انسانی ہیں : ترکی
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیاں ظالمانہ اور غیر انسانی ہیں ۔
-
دسیوں ہزار شامی پناہ گزیں ادلب واپس آگئے
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵شمالی شام پر ترکی اور داعش سے وابستہ عناصر کی جارحیت کا سلسلہ رکنے کے بعد تقریبا ایک لاکھ دس ہزار شامی پناہ گزیں صوبہ ادلب میں واپس آگئے ہیں
-
ترکی پر چھایا کورونا کا سایہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 98 افراد کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے۔
-
کورونا کے موضوع پر بین الاقوامی کارٹوں مقابلے
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴ہم کورونا کو شکست دیں گے، کے زیر عنوان منعقدہ بین الاقوامی کارٹون مقابلے میں دنیا کے اٹھاسی ملکوں کے آرٹسٹوں نے چار ہزار دو سو خاکے ارسال کیے ہیں۔
-
کورونا کو روکنے کے لئے ترک پولیس کی فائرنگ ۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱ترکی میں گزشتہ روز سے اڑتالیس گھنٹوں کے لئے مکمل قرنطینہ نافذ کر دیا گیا۔ قرنطینے کا اعلان سنتے ہی لوگ سوپر مارکٹس پر ٹوٹ پڑے۔ اس درمیان پولیس اور عوام کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں جن کے دوران فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران نے کورونا کو مہار کیا: جنرل باقری
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار سے ٹیلی فون پر بات کی۔
-
لیبیا میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی نامی ملیشیا نے پیر کی رات لیبیا کے شمال میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵شام کے صوبے حسکہ میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ایک چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
ترکی میں 20 سال سے کم عمر شہریوں کی آمد و رفت پر پابندی
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴ترکی میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 20 سال سے کم عمر شہریوں پر جزوی کرفیو نافذ کردیا گیا۔
-
ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گرد پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترکی اور اس کے حمایت یافتہ گروہ حسکہ کے شہریوں کے خلاف پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔