-
تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
-
ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے پاکستانی وزیر خارجہ کا رابطہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲شاہ محمود قریشی نے اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
-
اردوغان کی شام میں فوج بھیجنے پر تاکید
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ترکی کے صدر اردوغان نے ترک فوج کو جلد ہی شمالی شام میں دریائے فرات کے مشرق میں تعینات کرنے کی خبر دی ہے
-
شام کے بارے میں ترکی کی پالیسوں پر تنقید کا سلسلہ جاری
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱ترکی کی ریپبلکن پیپلز پارٹی، سی ایچ پی، کے سربراہ کمال قلیچ دار اوغلو نے شام کے بارے میں صدر رجب طیب اردوغان حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید کی ہے۔
-
ترک حکومت کی سرنگونی کی بن سلمان کی سازش فاش، کیا ہوگا اردوغان کا ممکنہ جواب؟
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۹متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسی سے لیک ہونے والی ایک رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ریاض نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت گرانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں ۔
-
ایران اور ترکی کے صدور کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ترکی، شام کے ساتھ تعلقات بحالی کا مطالبہ جاری
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵شام کے ساتھ سیاسی تعلقات بحالی کا ترکی کی بڑی بڑی پارٹیوں کے مطالبہ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ کی ترکی کو دوبارہ دھمکی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف امریکی دباؤ اور دھمکیوں کا سلسلہ جاری رہے گا تو انقرہ بوئنگ طیارے خریدنے کا ارادہ ترک کردے گا-
-
صیہونی حکومت دہشتگردی کی سب سے بڑی وجہ: مہاتیر محمد
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴ملائیشیا نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی دینے پر مسلم ملک کے بہت شکر گزار ہیں۔
-
ایف-35 طیارے نہ دینا امریکہ کی بدمعاشی: ترک صدر
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا ایف-35 طیارے نہیں دے گا تو کسی اور ملک سے رجوع کریں گے۔