-
شام کے خلاف ایک اور امریکی سازش
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴شام میں دہشتگردوں کی شکست اور شامی فورسز کی فتوحات کے بعد امریکہ نے شام کے خلاف ایک نئی سازش تیار کی ہے۔
-
ٹرمپ اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات کی تحقیقات
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی نے ٹرمپ فاؤنڈیشن اور سعودی ولی عہد کے درمیان مشکوک تعلقات سمیت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرائیویٹ تجارتی معاملات کی جانچ پڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی کی دھمکیوں کی مذمت میں شام میں وسیع احتجاجی اجتماع
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹شام کے صوبے حسکہ کے عام شہریوں نے سب سے بڑے اسکوائر پر جمع ہو کر شام کے خلاف ترکی کی دھمکیوں اور شام میں غیر ملکی فوجیوں کی غیر قانونی موجودگی کی شدید مذمت کی۔
-
جمال خاشقجی قتل کےتعلق سے نئے انکشافات
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی وزیراعظم کا دورہ ترکی
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے انقرہ میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان میں ان کی سرمایہ کاری کو محفوظ بنایا جائے گا۔
-
جمال خاشقجی قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸اقوام متحدہ نے سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے پاکستان، ترکی اور شام کے ساتھ تجارتی مذاکرات
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳ایران کی معاشی ترقی کے مخالفین ہر جگہ رخنہ ڈال رہے ہیں تا کہ ہمارے لئے مشکلات پیدا کریں۔
-
امریکہ اور ترکی کے مابین فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لئے مذاکرات
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۷ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے مرکزی کردار فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لئے امریکا اور ترکی کے درمیان بات چیت کا آغاز ہو گیا۔
-
سی پیک تجارتی سرگرمیوں کا باعث : عمران خان
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰عمران خان آج ترک صدر سے ملاقات کریں گے۔
-
جمال خاشقجی قتل کے مقدمے کی پہلی سماعت
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے گیارہ ملزموں کے خلاف مقدمے کی پہلی سماعت جمعرات کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی ایک عدالت میں ہوئی۔