-
منی پور: خواتین کا احتجاج ، روڈ بلاک، فوج اور آر اے ایف تعینات
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
-
امریکہ میں پہلی ششماہی کے دوران ریکارڈ توڑ قتل عام
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲امریکہ میں سال 2023 کی پہلی ششماہی کوسال 2006 کے بعد ہلاکتوں کے حوالے سے مہلک ترین قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
قرآن کریم کی توہین، مسلمانوں کے خلاف تشدد، نفرت اور دشمنی کو ہوا دینے کا سبب بن رہی ہے: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن کی توہین کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دو ارب مسلمانوں کے خلاف نفرت، تشدد اور دشمنی کو ہوا دینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی مذمت میں ہچکچاہٹ اور تاخیر دوہرے معیار کو ظاہر کرتی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور کے حالات کشمیر اور پنجاب سے بھی زیادہ خراب، منی پور کے سابق گورنر
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور کے بارے میں ریاست کے سابق گورنر گوربچن جگت نے کہا ہے کہ منی پور کے حالات جموں و کشمیر اور پنجاب سے بھی زیادہ خراب ہیں۔
-
ہندوستان: مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کیلئے ووٹنگ، پر تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵مغربی بنگال میں نامعلوم شرپسندوں نے مبینہ طور پر بوتھ 6/130، بارویتا پرائمری اسکول میں توڑ پھوڑ کی ہے۔
-
منی پور: پر تشدد واقعات کے بعد انٹرنیٹ سروس تاحال بند
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳ہندوستان کی شورش زدہ ریاست منی پور میں حکام نے 3 مئی کو نسلی فسادات کے بعد پہلی بار ریاست میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد کی تھی، جس میں وقتاً فوقتاً توسیع ہوتی رہی ہے۔
-
فرانس کی حکومت پرتشدد مظاہروں کو روکنے میں ناکام (ویڈیو+ تصاویر)
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پُرتشدد احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے۔
-
فرانس کی پولیس مظاہرین پر تشدد سے گریز کرے: ایران
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پولیس کے ہاتھوں ایک 17 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے بعد فرانس میں جاری حالیہ مظاہروں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کی پولیس کو تشدد سے گریز اور برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مظاہرین کے مطالبات پرتوجہ دینی چاہئیے۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات اور تشدد کا سلسلہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ: گریجویشن کی تقریب میں فائرنگ سے12 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی سکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں دوافراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔