-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹امریکہ میں گن کلچر کا قہر بدستور جاری ہے جس کے تحت گزشتہ گھنٹوں کے دوران امریکہ کی دو ریاستوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں کم از کم تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
سری لنکا میں بحران جاری، حکومت کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶سری لنکا میں صدر کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہوگئی۔
-
اوٹاوا میں مظاہرین کے خلاف کینیڈا پولیس کا تشدد
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸کینڈا میں سیکڑوں افراد آزادی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے تاہم پولیس کی مداخلت کے باعث مظاہرہ تشدد کا شکار ہوگیا
-
دہلی کے حساس علاقوں کی فضائی نگرانی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶دہلی میں حساس علاقوں کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔
-
فرانس میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱فرانس کی پولیس نے دار الحکومت پیرس اور ملک کے دوسرے بڑے شہروں میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
انتخابی نتائج کے خلاف فرانس میں پرتشدد مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳فرانس میں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے خلاف پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان، رام نومی کے موقع پر گجرات میں تشدد، متعدد ہلاک و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸گجرات کے مرکزی ضلع آنند کے کھبات قبصے اور شمالی گجرات کے سبرکانتا ضلع کے ہمت نگر قصبے میں، اتوار کو رام نومی کے جلوسوں کے دوران دو فرقوں کے لوگوں میں جھڑپ میں 1 شخص مارا گیا اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
بن سلمان کی ہوسِ سلطنت کی بھینٹ جڑھ گئے اکتالیس شیعہ نوجوان۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲سعودی عرب نے انسانی حقوق کی واضح پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ایک دن کے اندر آل سعود حکومت نے مختلف بے بنیاد الزامات کے تحت اکیاسی افراد کو سزائے موت دے دی۔ ان مظلوم افراد میں اکتالیس شیعہ نوجوان تھے۔ اقتدار کے بھوکے سعودی ولیعہد بن سلمان کی سفاکانہ پالیسیاں دنیا والوں پر روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہیں، جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل ہو یا ملکی شیعوں کا بے رحمانہ قتل عام، سب کچھ ہضم کر کے عالمی برادری آل سعود پر بدستور مہربان ہے۔
-
آل سعود سزائے موت دے کر خود ساختہ بحران حل نہیں کر سکتی: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب میں درجنوں قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتار دئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے لگام تشدد اور موت کی سزاؤں سے خود ساختہ بحران کو حل نہیں کیا جا سکتا۔
-
غزہ کے عوام کا فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵فلسطینی عوام نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عظیم الشان مظاہرے کئے ہیں۔