-
امریکی پولیس کی نسل پرستی پھر عیاں ہوئی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳ایک بار پھر سوشل میڈیا پر نسل پرست امریکی پولیس کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سفیدفام پولیس افسر بلا سبب ایک سیاہ فام امریکی شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اُسے گرفتار کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ خود وہ شخص اور آپس پاس کھڑے دیگر افراد پولیس افسر سے پوچھ رہے ہیں کہ تم ایسا کیوں کر رہے ہو؟! مگر وہ کوئی جواب دئے بغیر اپنے تشدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
پاکستان میں تشدد کی روک تھام کے لیے ہدایت نامہ جاری
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تشدد کی روک تھام کے لئے کارخانوں سے متعلق نیا سیکورٹی پلان تیار کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی سری لنکا کے صدر سے گفتگو، سانحہ سیالکوٹ کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی یقین دہانی کرائی
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کے صدر کو سانحہ سیالکوٹ کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
سیالکوٹ واقعے پر ہیومن رائٹس کمیشن کی سخت برہمی، مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں نجی کارخانے کے سری لنکن مینیجر کا قتل
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۵پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے پر ایک نجی کارخانے کے سری لنکن مینیجر کو قتل کر دیا۔
-
امریکہ، بچے کی خاطر سوتیلے باپ نے حقیقی باپ کی جان لی ۔ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶امریکہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کی اولاد کے حقیقی باپ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
-
امریکہ میں ڈکیٹی، نقاب پوش ڈاکو دس لاکھ ڈالر کا سامان لے گئے
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں اسّی نقاب پوش ڈاکوؤں نے ایک اسٹور پر حملہ کر کے اس کا سامان لوٹ لیا۔
-
یورپ میں کورونا پروٹول کے خلاف مظاہرے، براعظم عدم استحکام سے دوچار
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹یورپ میں کورونا کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کے بعد مختلف ملکوں نے لاک ڈاون دوبارہ نافذ کرنے اور بہت سی سرگرمیاں محدود کرنے کا اعلان کر دیا جس کے خلاف پورے براعظم میں شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔
-
اکواڈور، ایک بار پھر جیل میں قیدیوں کے درمیان پر تشدد جھڑپ، 68 مرے
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷اکواڈور میں ایک بار پھر جیل میں قیدیوں کے درمیان ہوئے پر تشدد ٹکراؤ میں 68 قیدی مارے گئے۔
-
عراق، بغداد مظاہروں کے دوران تشدد پر ملک کی سیاسی جماعتوں کا شدید ردعمل
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹عراق؛ بغداد میں ملک کے انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں پر بعض گروہوں اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔