-
اوہایو میں فائرنگ ، پانچ افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵امریکی ریاست اوہایو کے شہر سینسیناٹی میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں
-
انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھاتی یورپی پولیس۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶اٹلی کے وزیر انصاف نے ایک جیل میں تعینات باون پولیس اہلکاروں کو قیدیوں پر تشدد کرنے اور انکے ساتھ بے سبب مارپیٹ کرنے کے جرم میں انکے عہدے سے برخاست کر دیا۔ مغربی و یورپی پولیس اور سکیورٹی اداروں اور جیلوں کے درمیان ملزمین اور قیدیوں کے ساتھ تشدد ایک عام سی بات ہے، بس کبھی کبھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ ویڈیوز منظر عام پر آ جاتی ہیں جس کے باعث ساری دنیا کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے ان ممالک کو اپنی آبرو کے تحفظ کی خاطر کچھ اقدامات کرنے پڑ جاتے ہیں۔
-
بحرین میں ایک اور سیاسی قیدی کی مشتبہ موت
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸بحرین کی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک سیاسی قیدی کی مشتبہ موت کے بعد عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ہے۔
-
میانمار میں عوام کے خلاف فوج کا بہیمانہ تشدد، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱میانمار میں عام شہریوں کے خلاف فوج کے بہیمانہ اور بے رحمانہ اقدامات نے ایک لاکھ افراد کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا شاخسانہ، ٹرک ڈرائیور نے ایک کنبے کو قتل کیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹کینیڈا میں اسلامو فوبیا کے تحت ایک ہی خاندان کے چار افراد کو مار ڈالا گیا۔
-
امریکی پولیس کے تشدد سے ایک اور سیاہ فام جاں بحق
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷امریکی ریاست ٹینسی کی جیل میں، پولیس افسران کے تشدد اور دم گھٹ جانے کے باعث ایک قیدی کی موت ہوگئی۔
-
فرانس میں مساجد پر حملوں میں شدت
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲مساجد کی حفاظت کی ذمہ داری لینے کے میکرون حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی۔
-
افغانستان کی صورتحال پر اشرف غنی کی تشویش
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷افغانستان کے صدر نے کابل میں امریکہ کے وزیر جنگ سے ہونے والی ملاقات میں اس ملک کی جاری صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانوی پولیس کو مظاہرین کی سرکوبی کا اختیار
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸برطانوی پارلیمنٹ نے دو روز کی بحث اور جائزے کے بعد، مظاہرین کی سرکوبی کے لیے پولیس کے اختیارات میں اضافے کا متنازعہ بل پاس کردیا ہے۔
-
برطانیہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں اغوا اور قتل کے واقعے پر خواتین میں سراسیمگی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹سارہ ایورراڈ کے اغوا اور قتل کے الزام میں پولیس اہل کار کی عدالت میں پیشی ہوئی ہے۔