• ٹرمپ نہیں تو جنگ ہوگی، امریکی صدر کے حامیوں کا اعلان

    ٹرمپ نہیں تو جنگ ہوگی، امریکی صدر کے حامیوں کا اعلان

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹

    امریکی صدر کے انتہا پسند حامیوں نے منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ملک میں بدامنی پھیلانے اور آشوب بپا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • سپر پاور امریکہ کی کہانی تصاویر کی زبانی

    سپر پاور امریکہ کی کہانی تصاویر کی زبانی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲

    گزشتہ روز سے اب تک امریکہ سے جو تصاویر موصول ہوئی ہیں شاید انکی ںظیر امریکی تاریخ میں اس سے قبل نظر نہ آئی ہو۔ ایک شکست خورہ صدر کے کہنے پر اس کے حامیوں نے میدان میں آکر امریکی جمہوریت کی قلئی کھول کر رکھ دی۔ تمام تر تشدد، انتہا پسندی اور جارحانہ اقدامات کا سہارا لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی امریکی کانگریس کا گھیراؤ کرنے کے بعد اس میں داخل ہو گئے جس کو دیکھتے ہوئے اراکین کانگریس کو سخت سکیورٹی حصار میں باہر نکلنا پڑا۔ نومنتخب صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز کو امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا ہے۔

  • امریکی دکانداروں پر ٹرمپ کے حامیوں کا خوف طاری

    امریکی دکانداروں پر ٹرمپ کے حامیوں کا خوف طاری

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰

    صدارتی انتخابات میں شکست کھا چکے امریکی صدر ٹرمپ نے اچھے جنوری کو مظاہرے کی کال دی ہے اور اپنے حامیوں سے سڑکوں پر نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسی کے پیش نظر دارالحکومت واشنگٹن کے دکانداروں نے انکے حامیوں کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔

  • نسل پرست پولیس کے خلاف عدم کاروائی پر امریکیوں کا غم و غصہ

    نسل پرست پولیس کے خلاف عدم کاروائی پر امریکیوں کا غم و غصہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷

    امریکہ میں ایک سیاہ فام شہری کو اس ملک کے سفید فام نسل پرست پولیس اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے کیس میں عدالت کی جانب سے سنائے جانے والے فیصلے پر اس ملک کے عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ شروع کر دیا

    ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ شروع کر دیا

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱

    امریکی صدر کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت کے سامنے مظاہرہ شروع کردیا ہے جہاں منتخب صدر جوبائیڈن کی کامیابی کی توثیق کے لیے اجلاس ہو رہا ہے۔

  • مذاکرات کے ساتھ ساتھ تشدد کو لگام دینا ضروری: عبداللہ عبداللہ

    مذاکرات کے ساتھ ساتھ تشدد کو لگام دینا ضروری: عبداللہ عبداللہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵

    افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں تشدد اور جنگ کے خاتمے پر زور دیا ہے۔

  • دو ہزار بیس میں پچاس صحافی قتل کئے گئے

    دو ہزار بیس میں پچاس صحافی قتل کئے گئے

    Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶

    ودھاؤٹ بارڈر رپورٹرس نے اعلان کیا ہے کہ دوہزار بیس میں پچاس صحافیوں کو اپنے پیشے کی بنا پر جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے جبکہ یہ رپورٹرس ایسے ممالک میں تھے جہاں جنگ نہیں تھی۔

  • امریکی پولیس نے سیاہ فام کو پھر روندا ۔ ویڈیو

    امریکی پولیس نے سیاہ فام کو پھر روندا ۔ ویڈیو

    Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸

    امریکہ سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تشدد پسند اور دہشتگردانہ فطرت کی مالک امریکی پولیس نے دوڑ رہے ایک سیاہ فام شہری کو اپنی کار سے ٹکر مار کر اسے روند ڈالا۔ اس ویڈیو نے ایک بار پھر امریکی پولیس کے نسلی تعصب کو ایک بات پھر عیاں کر دیا ہے۔

  • فرانسیسی انسانی حقوق پر ایک طائرانہ نظر۔ ویڈیو

    فرانسیسی انسانی حقوق پر ایک طائرانہ نظر۔ ویڈیو

    Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵

    پیش خدمت ویڈیو میں دنیا بھر کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے یورپی ملک فرانس پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے جس میں حالیہ مہینوں کے دوران ہونے والے بعض مظاہروں کی چند ایک تصاویر آپ کی خدمت کی پیش کی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر فرانسیسی انسانی حقوق کی مکمل تصویر آپ کے سامنے واضح ہو جائے گی۔ خیال رہے کہ حال ہی میں ایران کی عدالت کے ایک فیصلے پر فرانس نے ایک مداخلت پسندانہ بیان دیا تھا جس کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے فرانسیسی سفیر کو طلب کر کے اُس پر اپنا شدید اعتراض درج کرایا تھا۔