-
امریکی کانگریس کے سامنے جوتوں کا ڈھیر
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰امریکی عوام نے منگل کے روز امریکی کانگریس کے سامنے ہزاروں کی تعداد میں جوتوں کا ڈھیر لگا کر امریکہ میں مسلحانہ واقعات کے خلاف احتجاج کیا۔
-
امریکا میں حیران کن طور پرگن کلچر کی حمایت میں ریلی
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴امریکا میں گن کلچر کے حامیوں نے ریلی نکال کر بندوق لے کر چلنے والوں کی حمایت کردی ہے۔
-
مغرب میں باپردہ مسلم خواتین پر حملوں کے واقعات میں اضافہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۹مغربی ملکوں منجملہ جرمنی اور اسپین میں گذشتہ برسوں کے دوران اسلاموفوبیا نے باپردہ مسلم خواتین کے خلاف تشدد آمیزاقدامات کو مزید ہوا دی ہے۔
-
بحرین کے سیاسی اور انقلابی قیدیوں کا پیغام
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کر کے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کی مذمت کی- دوسری جانب بحرین کی سینٹرل جیل الجو کے قیدیوں نے شہدائے استقامت حسینی نامی انقلابیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ان شہیدوں کے راستے کو آگے بڑھانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں اور ظلم و استبداد کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
-
بحرین: سیاسی قیدی ماہرالخباز کی رہائی کا مطالبہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک کے سیاسی قیدی ماہر الخباز کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کا اعتراف
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ملک میں خواتین کے ساتھ بدترین امتیازی سلوک اور تشدد کا اعتراف کیا ہے۔
-
ہندوستان: کاس گنج میں حالات کشیدہ، 50 گرفتار، انٹرنیٹ سروس بند
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے کاس گنج شہرمیں حالات کشیدہ ہیں، ضلع کی سرحدیں سیل اور انٹر نیٹ خدمات بند کر دی گئی ہیں۔
-
پاکستان کے شہر قصور میں کمسن بچی کا بہیمانہ قتل
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں 29 ہلاک و زخمی
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے متعدد واقعات میں کم از کم گیا رہ افراد ہلاک اور اٹھارہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں سے جبری اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ