-
ایران، لبنان کی اسلحہ جاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے تیار ہے: وزیر دفاع
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ہتھیاروں کی پیداوار کی اچھی صلاحیت کا حامل ہونے کے ناطے لبنان کی اسلحہ جاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے تیار ہے
-
ایران کی جانب سے لبنان کی تعمیر نو کی پیشکش
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران لبنان کی تعمیر نو اور انسان دوستانہ امداد نیز بجلی کی فراہمی کے لیے تیار ہے۔
-
نقل و حمل کے شعبے میں ایران پاکستان تعاون مزید بڑھے گا
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور پاکستان کے وزیر ریلوے نے دونوں ملکوں کے مابین ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کی یونیورسٹیوں میں تعاون کا سمجھوتہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶ایران اور ہندوستان کی دو یونیورسٹیوں نے سائنٹفک تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور ایران چین تعاون پر تشویش
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایک بار پھر ایران اور چین کے درمیان تعاون پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ونیزوئلا میں ایرانی سوپر مارکٹ کا افتتاح
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے ونیزوئلا کے دارالحکومت کاراکاس میں میگاسس نامی ایک سوپر مارکٹ کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سوپر مارکٹ 6 ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلی ہوئی ہے جس میں ڈھائی ہزار ایرانی اور ایک ہزار ونزوئلا کی بنی مصنوعات خریداروں کے لئے فراہم کی گئی ہیں۔ ونزوئلا اور ایران نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ تعاون اور آپس میں تجارتی لین اور اقتصادی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مستحکم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران و عراق ساتھ تھے اور رہیں گے!
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳ایران کے صدر اور عراق کے وزیراعظم نے تہران بغداد تعلقات کو ہمسائگی سے بالاتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی سلامتی اور اقتدار اعلی ایک دوسرے سے منسلک ہے۔
-
تہران دہلی تعلقات اہم ہیں، مشترکہ تعاون جاری رہے گا: سفیرِ ہند
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲ایران کے ریلوے لائن امور کے منیجنگ ڈائریکٹر اور تہران میں ہندوستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان نقل و حمل خاص طور سے ریلوے کے شعبے میں تعاون کی توسیع کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
-
ایران چین جامع معاہدہ - خصوصی رپورٹ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
علاقائی و عالمی سطح پر ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون ہمیشہ موثر رہا ہے: قالیباف
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان گہرے اور قدیمی ثقافتی تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی، بین الاقوامی اور ناوابستہ کانفرنس کی سطح پر تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعاون ہمیشہ مؤثر رہا ہے۔