-
بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا بارہواں سالانہ اجلاس آج منگل کو ماسکو میں پانچ پڑوسی ملکوں کی شرکت سے شروع ہوا۔
-
ایشیا میں کم دوری پر مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تعیناتی کے منصوبے پر ہماری نظر ہے: روس
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶روس نے اعلان کیا ہے کہ ایشیا میں کم دوری پر مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تعیناتی کے منصوبے پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
ہمسایہ اور مسلمان ممالک کے ساتھ روابط کا فروغ ترجیحات میں شامل: صدر ایران
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳ایران کے صدر نے تاجیکستان اور ازبکستان کے اپنے دوروں میں شامل پروگراموں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی میں پڑوسی، مسلمان اور یکجہتی رکھنے والے ملکوں کو اولویت حاصل ہے۔
-
روس اور امریکہ کے تعلقات ختم ہونے کے دھانے پر
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور ماسکو کے تعلقات بالکل ختم ہونے کے دھانے پر پہنچ چکے ہیں اور اس کا ذمہ دار خود امریکہ ہے۔
-
پاکستان کے نگراں وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کی چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر روسی صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔
-
سعودی عرب کے وفد کا دورہ فلسطین، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵سعودی عرب کا ایک سیاسی وفد رواں ہفتے فلسطین میں واقع رام اللہ شہر کا دورہ کرے گا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶نیویارک میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ہندوستان میں کینیڈا کے شہریوں کا داخلہ بند، ہند کینیڈا تعلقات میں نیا موڑ
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸ہندوستان اور کینیڈا کے کشیدہ تعلقات کے درمیان ہندوستان نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا خدمات معطل کردی ہیں۔
-
ایران کے صدر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کےلئے نیویارک روانہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵صدر ایران نے کہا ہے کہ دشمن کی میڈیا طاقت ایران کی آزاد کو دنیا میں سنے جانے کو ناپسند کرتی ہے اور میں ایران کے نمائندےاور عوام کی آواز بن کر دنیا کی حکومتوں اور ملتوں کو حقائق سے آگاہ کروں گا۔
-
پوتین اور کیم جونگ اون کی روس میں ملاقات، روس کے ساتھ روابط کے فروغ کےلئے شمالی کوریا کی تاکید
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے ولادیمیر پوتین کے ساتھ روس کے فضائی مرکز واستوچینی کا دورہ کیا ہے-