-
ایران اور کیوبا کا تعاون خودمختار قوموں کے لیے امید اور تسلط پسندوں کیلئے مایوسی کا باعث بن سکتا ہے: صدر رئیسی
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸ایران کے صدر نے لاطینی امریکہ کے تین ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں کیوبا کے صدر اور اس ملک کے اعلی حکام سے ہوانا میں ملاقات کی اور دو طرفہ اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور کیوبا کا ویکسین کی تیاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ایران اور کیوبا نے طبی شعبے بالخصوص انواع و اقسام کی ویکسین کی تیاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران کے صدر لاطینی امریکہ کے ملکوں کے دورے کے تیسرے مرحلے میں آج ہوانا پہنچے
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷ایران کے صدر لاطینی امریکہ کے اپنے پانچ روزہ دورے کے دوران وینزویلا اور نکاراگوا کا دورہ مکمل کرنے کے بعدآج جمعرات کی صبح ہوانا پہنچے۔
-
لاطینی امریکہ کے ممالک ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اقتصادی، صنعتی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایران کی توانائی کی لاطینی امریکہ کے ملکوں کو ضرورت ہے۔
-
کینیڈا پر ہندوستان کی شدید تنقید
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴ہندوستان کے وزیرخارجہ نے سابق اور آنجہانی وزیراعظم اندرا گاندھی کے خلاف کینیڈا میں خالصتانی تنظیم کے ذریعے نکالی گئی پریڈ پر حکومت کینیڈا پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
-
علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں شام کے ساتھ ہم آہنگی اہمیت کی حامل ہے: عراقی صدر
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲عراق کے صدر نے شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں دونوں ملکوں کے صلاح و مشورے اور ہم آہنگی پر زور دیا ہے۔
-
اسٹارٹ معاہدے کو معطل کرنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: روس
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵روس نے اعلان کیا ہے کہ اسٹریٹیجک ہتھیاروں کی کمی کے معاہدے، اسٹارٹ کے تعطل کے بارے میں ماسکو کے موقف میں تبدیلی ناممکن ہے۔
-
شام کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰عرب ممالک کی جانب سے شام کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے ردعمل میں امریکی وزارت خزانہ نے دمشق کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق کا دورہ تہران مکمل، مسقط روانہ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق آل سعید اپنا دورہ تہران مکمل کرکے آج مسقط کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
امارات ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات بڑھائے گا: اماراتی وزیر کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸متحدہ عرب امارات شمال جنوب ٹرانزٹ کوریڈور اور مشترکہ تجارت کے سلسلے میں ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار ہے۔