-
ایران کے ساتھ تجارت کو جاری رکھنے پرہندوستان کی تاکید
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹ہندوستان کے وزیر تجارت نے ایران کے ساتھ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
-
تائیوان کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے: چین
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳چینی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کا تائیوان کو اسلحہ بیچنا چین کی خود مختاری پر حملہ ہے۔ کوئی ہمیں نیچا نہیں دکھا سکتا۔
-
بحرین اور قطر پھر آمنے سامنے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱بحرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطرکے اقدامات کا فوری مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ایران اورپڑوسی ممالک کے ساتھ اقتصادی لین دین
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹امریکی پابندیوں کے اثرات کو زائل کرنے کیلئے پڑوسی ممالک کے ساتھ اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینا ناگزیر ہے
-
افغان فورسز کی کارروائی 15 طالبان ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴افغانستان میں فورسز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15 طالبان کو ہلاک کر دیا۔
-
پاک قطر دو طرفہ ملاقات کا اعلامیہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴پاکستان اور قطر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے، سیاحت اور کاروباری سرگرمیوں میں فروغ پر ایم او یو سائن کرلیے۔
-
امیر کویت کے دورۂ عراق کے اہداف اور اہمیت
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰کویت کے امیر صباح الاحمد الجابر الصباح نے گزشتہ روز اپنے دورۂ عراق میں اس ملک کےصدر برہم صالح سے ملاقات اور گفتگو کی-
-
ایران اور روس اچھے دوست اور شراکت دار: روس
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵روس نے ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔
-
افغانستان کے ساتھ اقتصادی روابط کے فروغ پر ایران کی تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران ، افغانستان میں امن و سلامتی ، ترقی اور خوشحالی کا خواہاں ہے۔
-
خطے میں ایران کی اہم پوزیشن پر افغان صدر کی تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴افغانستان کے صدراشرف غنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سے ملاقات کی۔