-
جوہری معاہدے کا تحفظ خطے میں پائیدار امن کا باعث
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے عوام کے مفادات کے تناظر میں تمام شعبوں میں تہران اور پیرس کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات کو خراب کرنے کی سازش
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے پاک - ایران سرحد کی سیکورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے سیکورٹی تعاون کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ سے دوری روس سے قربتیں، پاکستان کی نئی پالیسی
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱پاکستان کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ فوجی روابط بڑھانا چاہتا ہے۔
-
ایران و سری لنکا کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۴ڈاکٹر علی لاریجانی دورہ ویتنام کے بعد گزشتہ روز سری لنکا کے حکام کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور پارلیمانی تعاون کے حوالے سے مذاکرات کرنے کی غرض سے کولمبو پہنچ گئے۔
-
ہندوستان اور برطانیہ کے مابین سمجھوتہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱ہندوستان اور برطانیہ نے دونوں ملکوں کے تاجروں اور چھوٹے اور محدود پیمانے کے کاروباری افراد کے لئے ایک دوسرے کی منڈیوں تک رسائی پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران اور ترکی کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے باہمی تعاون کے فروغ اور شام کی ارضی سالمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر ایران کی تاکید
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہےکہ سرحدوں کی سلامتی کو مضبوط بنانا اور پاک ایران مشترکہ سرحدی علاقوں میں اقتصادی ترقی و خوشحالی دونوں ممالک کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
ایران و روس کی خطے میں امن کے لئے باہمی تعاون پر تاکید
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ شام میں سلامتی کے مکمل قیام اور خطے میں پائیدار استحکام تک ایران اور روس کے درمیان قریبی تعاون جاری رہے گا۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستی، ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستی ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
پاکستانی فوج ایران کے خلاف کسی عمل کا حصہ نہیں ہوگی
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۸پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج صرف سعودی عرب کی سرحدی حدود کے اندر ہوگی اور ایران کے خلاف کسی عمل کا حصہ نہیں ہوگی۔