SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تعلقات

  • احتجاجی مظاہروں کے درمیان، ہند اسرائیل معاہدہ

    احتجاجی مظاہروں کے درمیان، ہند اسرائیل معاہدہ

    Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۹

    ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔

  • ایران - ہند تجارتی تعلقات کے لئے چابہار بندرگاہ سنگ میل

    ایران - ہند تجارتی تعلقات کے لئے چابہار بندرگاہ سنگ میل

    Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵

    ہندوستان نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ ایران اور ہندوستان کے تجارتی تعلقات کے فروغ کے لئے سنگ میل ثابت ہوگی۔

  • ایران - پاک سرحدی اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر تاکید

    ایران - پاک سرحدی اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر تاکید

    Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۳

    پاکستان نے ایران کے ساتھ سرحدی اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر تاکید کی ہے۔

  • ایران کے وزیر مواصلات کا دورہ ہندوستان

    ایران کے وزیر مواصلات کا دورہ ہندوستان

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر مواصلات اور شہری ترقی نے ہندوستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بالخصوص ٹرانسپورٹیشن کے شعبے میں مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کے مقصد سے نئی دہلی کا دورہ کیا ہے۔

  • امریکی دھمکی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچاسکتی: آرمی چیف

    امریکی دھمکی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچاسکتی: آرمی چیف

    Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۰

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بہادر جوانوں کی موجودگی میں امریکی دھمکی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی ۔

  • سازشی مذاکرات ختم کئے جانے کی ضرورت پر حماس کی تاکید

    سازشی مذاکرات ختم کئے جانے کی ضرورت پر حماس کی تاکید

    Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵

    فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے سازباز کے مذاکرات کا سلسلہ ہمیشہ کے لئے ختم کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • ایران اور روس کے تعلقات کے فروغ  پر تاکید

    ایران اور روس کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴

    روس کے دارالحکومت ماسکو میں تعینات ایرانی سفیر نے روس کے نائب وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • علاقائی سلامتی کے خطرات پرقابو پانے کی ضرورت

    علاقائی سلامتی کے خطرات پرقابو پانے کی ضرورت

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳

    ایران اور افغانستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے اتوار کے روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے اپنے افغان ہم منصب داود کلکانی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ افغانستان قومی اتحاد کے انحصار کے ساتھ علاقائی سلامتی کے خطرات پر قابو پائے۔

  • پاک ایران تعلقات کے فروغ پر تاکید

    پاک ایران تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸

    پاکستان میں متعین ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل پر زور دیا ہے۔

  • ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۹

    ایران و پاکستان نے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    ۵ hours ago
  • افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا

  • غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS