-
ترکی اور امریکہ آمنے سامنے
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴ترکی اور امریکہ کے مابین شدید اختلافات کے بعد ترکی نے واشنگٹن سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف تعاون پر تاکید
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲ایران اور روس کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہوں نے ایک ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے سیکورٹی معاہدوں کے نفاذ کی ضرورت پر زوردیا۔
-
ایران کو تنہا کرنے کے خطرناک نتائج
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کے دورہ سعودی عرب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو امریکا عرب اسلامک سمٹ میں یہ کہنا چاہیے تھا کہ پاکستان نہیں چاہتا کہ ایران کو تنہا کیا جائے۔
-
ایرانی اور فرانسیسی صدورکی ٹیلی فونک گفتگو
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے نومنتخب سربراہان مملکت نے ایک ٹیلی فونک رابطے میں جوہری معاہدے کے نفاذ اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور ہندوستان کے دوستانہ تعلقات
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری سبرامنیم جے شنکرنے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال اور گفتگو کی۔
-
جغرافیائی سالمیت کا احترام، ایران کی پالیسی
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴پاکستان کا کہنا ہے کہ ایران، پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کا احترام کرتا ہے ۔
-
شاہراہ ریشم تمام ممالک کے لیے مفید
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ چین کے حکام ایران کے ساتھ بینکاری تعاون کی بحالی کے لئے پُرعزم ہیں اور اس مقصد کے لئے دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات جاری ہیں.
-
ایران: جنوبی کوریا کے صدر کو مبارکباد
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے مون جین کو جنوبی کوریا کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔
-
پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کی ملاقات
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۴پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی اور سی پیک سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے معاہدے کئے گئے۔