-
نتن یاہو بھاگ کھڑے ہوئے
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰خودساختہ صیہونی حکومت کے چینل این ۱۲ نیوز نے فاش کیا ہے کہ گزشتہ روز صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں ہونے والے مظاہرے کے دوران دسیوں صیہونی اسمولنسکین روڈ پر واقع خود ساختہ وزیر اعظم کے گھر کے قریب پہونچ گئے جس کے بعد نتن یاہو اپنی اہلیہ کے ساتھ فرار کر کے گھر میں موجود خفیہ کوٹھڑی میں جا بیٹھے اور اپنی جان کے خوف سے قریب ۴۵ منٹ انہوں نے وہاں گزارے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کی برسی پر یورینیم کی بیس فیصد افزودگي کا مطلب؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵ایران نے آئي اے ای اے کو ایک خط لکھ کر خبر دے دی ہے کہ وہ یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
2021 کے آخر تک اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات قائم ہو جائیں گے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰اسرائیلی اخبار جیروسلم پوسٹ نے لکھا ہے کہ ریاض 2021 کے آخر تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر لے گا۔
-
دباؤ کے باوجود اسلام آباد اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: پاکستانی سیاستداں
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱پاکستانی سینئر سیاستداں کا کہنا ہے اسرائیل کو تسلیم نہ کئے جانے سے متعلق حکومت کا موقف پاکستانی عوام کا ترجمان ہے۔
-
عرب حکام کے ہیرو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹بعض عرب ممالک میں ہیرو سمجھے جانے والے خود ساختہ و غاصب صیہونی ریاست کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف خود مقبوضہ فلسطین کے مرکز تل ابیب میں کئی مہینوں سے مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ نتن یاہو استعفیٰ دیں۔ پولیس نے مظاہرے کے دوران دسیوں افراد کو گرفتار کیا ہے۔
-
تل ابیب کے ساتھ مراکش کے تعلقات کی بحالی پر الجزائر کا دو ٹوک موقف
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶الجزائر کے وزیراعظم نے مراکش اسرائیل تعلقات کو الجزائر کے خطرات سے تعبیر کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نتن یاہو کا مخالف مارا گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۴نتن یاہو کی پالیسوں کے خلاف ہفتے وار مظاہرے کے دوران ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا ۔
-
اسرائیل کے سخت فوجی سینسر کے باوجود تل ابیب میں ہوئے دھماکے کی نئي تفصیلات
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳اسرائیل اس بات کی بھرپور کوشش کر رہا ہے کہ منگل کی رات تل ابیب کے قریب ہونے والے پراسرار دھماکے کی تفصیلات سامنے نہ آنے پائیں لیکن اس کے باوجود کچھ باتیں لیک ہو ہی گئي ہیں۔
-
تل ابیب میں کار بم دھماکہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۳اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
خطرناک وائرس نتن یاہو کا خاتمہ ضروری ہے: صیہونی مظاہرین
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹تل ابیب اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں صیہونی عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔