-
صیہونی وزیر اعظم کے خلاف اعتراضات جاری، مظاہرین گرفتار ۔ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی شب نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم جو ان دنوں رجعت پسند عرب حکومتوں کو اپنا ہمنوا بنانے میں لگے ہیں، خود ان کے خلاف تل ابیب میں گزشتہ دو ماہ سے مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین مختلف جرائم میں ملوث نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ہر ہفتے ہونے والے مظاہروں میں شرکاء کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی شب بھی نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
عرب ممالک امارات اور اسرائیل کےمعاہدے کو کالعدم قرار دیں: پی ایل او
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نے عرب ممالک سے کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو ختم اور کالعدم قرار دیں۔
-
ابوظہبی تل ابیب معاہدہ اسٹریٹیجک غلطی، تاریخی حماقت اور امت اسلامیہ سے غداری ہے: سپاہ پاسداران
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے سمجھوتے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو ایک اسٹریٹیجک غلطی، تاریخی حماقت اور امت مسلمہ کے دل میں زہرآلود خنجر گھونپنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج جاری
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم مظاہروں سے پریشان
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴اسرائیل کے وزیر اعظم نے ملکی ذرائع ابلاغ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر پریشان
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مخالفین کی جانب سے قتل کی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
تل ابیب میں مظاہروں اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷تل ابیب میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
تل ابیب سے خلیج فارس کے بعض عرب ممالک کے لئے براہ راست پروازیں
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶صیہونی حکومت کی ایک ایئر لائن نے پہلی بار اعلان کیا ہے کہ خلیج فارس کے بعض عرب ممالک کے لئے اس کی براہ راست پروازیں ہیں۔