SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تنقید

  • ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے رویے پر جوزف بورل کی تنقید

    ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے رویے پر جوزف بورل کی تنقید

    Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲

    یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ کا ایٹمی معاہدے کے حصول میں اہم کردار تھا لیکن ان ملکوں نے اس معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد اس کے تحفظ کے بارے میں منفی اور ناقابل دفاع رویہ اپنایا ہے- اور یہ ایک ایسا مسئلہ ہے کہ حتی یورپی یونین کے حکام نے بھی اس کا اعتراف کیاہے-

  • بھائی کو بھائی سے لڑانے سے ملک کو نقصان ہوگا: راہل گاندھی

    بھائی کو بھائی سے لڑانے سے ملک کو نقصان ہوگا: راہل گاندھی

    Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲

    راہل گاندھی نے شہریت ترمیمی قانون کے ساتھ ہی این پی آر کے سلسلے میں اٹھے تنازع کے درمیان مودی حکومت کا نام لئے بغیر اس پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بھائی سے بھائی کو لڑانے سے کبھی ملک کا فائدہ نہیں ہوسکتا۔

  • وزیراعظم اور وزیر داخلہ ملک کو تقسیم کرنے کے درپے: کانگریس

    وزیراعظم اور وزیر داخلہ ملک کو تقسیم کرنے کے درپے: کانگریس

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰

    راہل گاندھی نے دعوی کیا کہ مودی۔ شاہ نفرت کی سیاست کرکے ملک کو تقسیم کرنے کا کام کر رہے ہیں۔

  • ہندوستان نہ کبھی ہندو راشٹر تھا اورنہ بنے گا :آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین

    ہندوستان نہ کبھی ہندو راشٹر تھا اورنہ بنے گا :آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷

    ہندوستان کے مسلمان رہنما اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ہندوستان نہ کبھی ہندو راشٹرتھا نہ ہےاورنہ کبھی بنے گا ۔

  • پیپلزپارٹی کے سینیٹرز کے استعفے ڈرامہ بازی: مسلم لیگ(ن)

    پیپلزپارٹی کے سینیٹرز کے استعفے ڈرامہ بازی: مسلم لیگ(ن)

    Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰

    مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما نے پیپلزپارٹی کے سینیٹرز کی جانب سے استعفے جمع کرانے کو ڈرامہ بازی قرار دیا ہے۔

  • پاکستان میں حکومت گرانے کی کوششں

    پاکستان میں حکومت گرانے کی کوششں

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۶

    عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس 26 جون کو ہو رہی ہے۔

  • دباو میں آکر لاپتہ افراد اور فوجی عدالتوں پر موقف نہیں بدلیں گے: بلاول بھٹو

    دباو میں آکر لاپتہ افراد اور فوجی عدالتوں پر موقف نہیں بدلیں گے: بلاول بھٹو

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۷

    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورمسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازکے مابین آج ملاقات ہو رہی ہے۔

  • امریکہ نےاپنا قبلہ درست نہ کیا تو مذاکرات نہیں کریں گے: شمالی کوریا

    امریکہ نےاپنا قبلہ درست نہ کیا تو مذاکرات نہیں کریں گے: شمالی کوریا

    Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹

    شمالی کوریا کے لیڈر نے کہا کہ امریکا مناسب رویہ اختیار کرے تو وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تیسری ملاقات کے لیے تیار ہیں۔

  • ممتا کی مودی پر کڑی نکتہ چینی

    ممتا کی مودی پر کڑی نکتہ چینی

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی نے اس ملک کے وزیراعظم پرکڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • شام و یمن کے سلسلے میں عرب حکام کی دہری پالیسیوں پر عمان کی تنقید

    شام و یمن کے سلسلے میں عرب حکام کی دہری پالیسیوں پر عمان کی تنقید

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲

    عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف سے ملاقات میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکید کرتے ہوئے بعض عرب ممالک پر اس میں رخنہ اندازی کا الزام لگایا-

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۸ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS