-
شامی فوج کی پیشقدمی
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ عین ترما اور جوبر میں فوج اور دہشتگرد تنظیموں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں دہشتگردوں کی ایک کثیر تعداد ہلاک ہو گئی ہے۔
-
جماعت الاحرارعالمی دہشت گرد تنظیم قرار، پاکستان کا خیر مقدم
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۴پاکستان نے جماعت الاحرار کو عالمی دہشت گرد تنظیم کی فہرست میں شامل کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
تکفیریت کے خاتمے کے لئے مسلمانوں کا اتحاد ضروری
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۶پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے کہا ہے کہ پاراچنار پاکستان کے دفاع کی فرنٹ لائن ہے، جسے دہشتگردی کا سامنا ہے، پاراچنار کمزور ہوگا تو پاکستان میں داعش کے داخلے کو نہیں روکا جا سکے گا۔
-
پاکستانی سینیٹروں کا پاراچنار کے عوام سے یکجہتی
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ کے شرکاء سے خطاب میں سینیٹر نیر حسین بخاری اور سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پاراچنار میں ریاستی ادارے تحفظ کی فراہمی میں ناکام ہوچکے ہیں، فوج کی نگرانی میں کرم ملیشیاء کو پاراچنار واپس لایا جائے، تاکہ حفاظتی انتظامات مضبوط ہوں۔ سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو پاراچنار نہ جانے دینے کی ریاستی پالیسی خطرناک ہے۔
-
سانحہ پاراچنار کے خلاف احتجاج اور دھرنے جاری
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹سانحہ پاراچنارکے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے پارا چناردھماکوں کی مذمت
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں گزشتہ روز عالمی یوم القدس کے موقع پر ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
شامی افواج کا وسیع پیمانے پر آپریشن
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸شامی افواج نے دارالحکومت دمشق کے شمال مشرق میں عین ترما اور جوبرعلاقوں میں جوبر کو مشرقی غوطہ سے جدا کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
-
ایران کی کم سے کم دفاعی صلاحیت کی ایک مثال
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب اسلامی کی آئندہ کارروائی بھی دشمنوں اور دہشتگردوں کے لئے مزید تباہ کن ثابت ہوگی۔
-
پاکستان: دو تکفیری دشتگرد ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۱سی ٹی ڈی نے لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سگیاں پل کے قریب کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب نے کیا شام میں دہشتگردوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز تباہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تہران میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے جواب میں شام کے علاقے دیرالزور میں قائم تکفیری دہشتگردوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گيا ہے۔