-
خانپورامام بارگاہ حملے کے دہشت گردوں کوموت اور عمر قید کی سزائیں
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحصیل خانپور میں امام بارگاہ میں نماز عید کے دوران خودکش حملے میں ملوث دہشت گردوں کو موت اورعمر قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
-
دہشتگرد، فرقے کی آڑ میں کارروائیاں کرتے ہیں
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴جمعیت علمائے پاکستان نے کہا ہے کہ دہشتگرد و فتنہ گرعناصر ہمیشہ فرقے کی آڑ میں سازشیں اور کارروائیاں کرتے ہیں۔
-
تکفیری سوچ مسلمانوں کے قتل عام کا سبب : علامہ ناصر عباس
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴ہمیشہ سے انتہاء پسند طبقے نے اسلام کا نام لے کر خود اسلام اور مسلمانوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
-
شام: ہیومن رائٹس واچ کی جانب سےامریکی بمباری کی مذمت
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶شام میں گذشتہ 4 دنوں میں امریکی بمباری سے85 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
دہشتگردی کے خاتمے کے لئےعلماء سے تعاون کی اپیل
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے نظریات کے خاتمے کے لئے علما مدد کریں اس لئے کہ دہشتگردی کا خاتمہ علماء کے کردارکے بغیر ممکن نہیں۔
-
کالعدم لشکرجھنگوی اہم شخصیات کے قتل میں ملوث
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳پاکستان میں کالعدم لشکر جھنگوی کے گرفتار دہشت گرد شہاب نے پروفیسر سبط جعفر کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی انسپکٹر ہلاک، 4 دہشت گرد گرفتار
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵تھانہ فتح گڑھ کی حدود میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کا انسپکٹر ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔
-
لشکر جھنگوی کے دہشت گرد کو 50 سال قید کی سزا
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۸انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کے دہشت گرد کو 50 سال قید کی سزا سنادی۔
-
دہشت گردی کے خلاف آپریشن ردالفساد جاری
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں پرعزم ہیں جب کہ اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے آپریشن ردالفساد جاری رہے گا۔
-
مصر، 7 تکفیری دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴مصری فوج نے صحرائے سینا میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7 تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔