SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تکفیری گروہ

  • شام میں قتل عام کا بازار گرم، شامی شہریوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی؟

    شام میں قتل عام کا بازار گرم، شامی شہریوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸

    ابو محمد الجولانی حکومت سے وابستہ عناصر کے ہاتھوں شام میں عام شہریوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام کے حوالے سے عالمی اداروں کی خاموشی ان اداروں کے دوہرے معیار کو ایک بار پھر ثابت کرتی ہے۔

  • پاراچنا: غذائی اشیاء اور فیول کی شدید قلت، عوام سوکھی روٹی کھانے پر مجبور

    پاراچنا: غذائی اشیاء اور فیول کی شدید قلت، عوام سوکھی روٹی کھانے پر مجبور

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰

    پاراچنارپریس کلب کے باہر راستے کھولنے اور متاثرین کے لئے فوری ریلیف پیکج کیلئے دھرنا جاری ہے۔

  • تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈروں کے تکفیری دہشت گردوں سے رابطے

    تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈروں کے تکفیری دہشت گردوں سے رابطے

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹

    پاکستانی ذرائع نے الزام لگایا ہے کہ افغانستان کے اندر سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • کرم میں ہتھیاروں کی حوالگی پر ڈیڈ لاک برقرار، راستوں کی طویل بندش کے باعث ایندھن کی شدید قلت

    کرم میں ہتھیاروں کی حوالگی پر ڈیڈ لاک برقرار، راستوں کی طویل بندش کے باعث ایندھن کی شدید قلت

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹

    پاراچنار میں راستوں کی طویل بندش کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی شدید قلت برقرار ہے۔

  • شام میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع

    شام میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع

    Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰

    شام پر حاکم تحریر الشام کے عناصر نے 16 شہروں میں بے گناہ شہریوں کو گرفتار کرنا شروع کیا ہے۔

  • کرم میں  کتنے بنکرز ہیں اور اب تک کتنے مسمار کئے گئے؟

    کرم میں کتنے بنکرز ہیں اور اب تک کتنے مسمار کئے گئے؟

    Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵

    ضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کیلئے جرگے میں دونوں فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسماری اور اسلحہ جمع کرنے پر متفق ہوئے ہیں۔

  • پاکستان: فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسمارکرنے اور اسلحہ جمع کرنے پر متفق

    پاکستان: فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسمارکرنے اور اسلحہ جمع کرنے پر متفق

    Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶

    عمائدین کا ایک دوسرے کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کے ساتھ مزید نشستیں کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

  • ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد کے لئے جرگہ

    ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد کے لئے جرگہ

    Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵

    ضلع کرم میں دیرپا امن کے لیے کوششیں جاری ہیں، فریقین کے درمیان امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اسلام آباد میں جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارلیمنٹیرینز اور مشران نے شرکت کی۔

  • پاکستان: دہشتگرد بے لگام، ڈپٹی کمشنر کے بعد اسسٹنٹ کمشنر بھی فائرنگ سے زخمی

    پاکستان: دہشتگرد بے لگام، ڈپٹی کمشنر کے بعد اسسٹنٹ کمشنر بھی فائرنگ سے زخمی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴

    پاکستان کے صوبے خیبر پختوںخوا کے علاقے اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم زخمی ہوگئے۔

  • بشارالاسد کو ہمارے حوالے کر دو، الجولانی کا روس سے مطالبہ

    بشارالاسد کو ہمارے حوالے کر دو، الجولانی کا روس سے مطالبہ

    Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰

    الجولانی نے روسیوں سے بشارالاسد کو حوالے کرنے کی درخواست کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

    غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

    ۱۰ minutes ago
  • پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS