-
شام میں لوٹتی پر سکون زندگی کی چہل پہل
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰شام اب سے دس سال قبل یعنی دوہزار گیارہ میں تکفیری و صیہونی دہشتگردی کے آغاز سے پہلے دنیا کے پُر امن ممالک میں شمار ہوتا تھا۔ گزشتہ دس برسوں میں شام کو ایسے سخت، دشوار اور کٹھن حالات کا سامنا رہا کہ ملک کی تقریبا آدھی آبادی دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئی اور جابجا ویرانی بکھر گئی، مگر اب آہستہ آہستہ داعش سمیت مختلف دہشتگرد ٹولوں کی باضابطہ شکست کے بعد پھر سے ملک کے اکثر و بیشتر علاقوں منجملہ دارالحکومت دمشق میں امن، چین، سکون، چہل پہل اور دوڑتی زندگی کی بازگشت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
-
مغرب اسلام کی ساکھ بگاڑنے کے لئے تکفیریوں کو استعمال کرتا ہے: عبدالملک الحوثی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مغرب بالخصوص امریکا کو اسلام دشمن تکفیری دہشت گرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
-
فرقہ واریت پھیلانے والوں کو مذہبی ہم آہنگی سے شکست دیں گے: علامہ جعفری
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴کوہاٹ میں دہشتگردوں نے ٹارگٹ کلنگ کی ایک واردات میں قیصر عباس نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔
-
پاکستان، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔
-
ایران میں تکفیری گروہ کے متعدد دہشتگرد گرفتار
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲ایران میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے دہشتگرد تکفیری گروہ سے وابستہ ایک نیٹ ورک کے متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
کون افغانستان کے امن کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے؟
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷افغانستان کے نیشنل سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں موجود تکفیری دہشت گرد گروہ افغان امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
نائجیریا، محتاجوں کی مدد کرنا بھاری پڑا، بوکو حرام نے سر قلم دیئے
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳دنیا بھر میں پھیلی کورونا وائرس کی وبا کے درمیان شمال مشرقی نائجیریا میں عام لوگوں کی مدد کے لئے اپنا ہاتھ بڑھانے والے نیک افراد کے سر تکفیری دہشت گردوں نے قلم کر لیئے۔
-
تکفیری دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کے 5 دہشت گرد گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴دہشت گردوں کے قبضے سے ہٹ لسٹ اور مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل تکفیری دہشتگردوں کے لئے امریکہ کا سب سے بڑا تحفہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کا قتل امریکہ کا تکفیری دہشتگرد اور اپنے حامیوں کے لئے سب سے بڑا تحفہ تھا۔
-
افغانستان، تکفیری گروہ داعش کے دو سرکردہ دہشت گرد گرفتار
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱افغانستان میں دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کے دو سرکردہ دہشتگرد گرفتار ہوئے۔