SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تہران

  • اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف تہران میں مظاہرہ

    اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف تہران میں مظاہرہ

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲

    تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے فرانسیسی جریدے چارلی ایبدو میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان اقدس میں توہین آمیز خاکے شائع کیے جانے اور اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف مظاہرہ کیا

  • ایران - ہند تعلقات

    ایران - ہند تعلقات

    Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • تہران میں ایران اور سوئیزرلینڈ کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    تہران میں ایران اور سوئیزرلینڈ کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰

    سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔

  • تہران اور برن نے پچھلے ایک سو سال میں باہمی احترام کو بڑھایا ہے: سوئس وزیر خارجہ

    تہران اور برن نے پچھلے ایک سو سال میں باہمی احترام کو بڑھایا ہے: سوئس وزیر خارجہ

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴

    سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ نے تہران اور برن کے درمیان سفارتی تعلقات کے طویل ماضی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سوئٹزرلینڈ نے گزشتہ ایک سو برس کے دوران باہمی احترام کی سطح کو اونچا کیا ہے۔

  • تہران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

    تہران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ پانچ ستمبر 2020 سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا۔

  •  ایران میں عشرہ محرم کے دوران کھلی فضا میں عزاداری کے اجتماعات پر ایک نظر / تصاویر

    ایران میں عشرہ محرم کے دوران کھلی فضا میں عزاداری کے اجتماعات پر ایک نظر / تصاویر

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران میں عشرہ محرم کے دوران  ملک کے تمام شہروں اور قریوں میں وزارت صحت کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق مجالس عزا برپا ہوئیں اور جلوس ہائے عزا برآمد کیے گیے ۔

  • پاک ایران تعلقات کا فروغ ناگزیر ہے: وزیر اعظم عمران خان

    پاک ایران تعلقات کا فروغ ناگزیر ہے: وزیر اعظم عمران خان

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران روس عسکری تعاون کے نئے باب کا آغاز

    ایران روس عسکری تعاون کے نئے باب کا آغاز

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد تہران ماسکو دفاعی تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگا۔

  • ایران کے وزیر دفاع روس کے دورے پر ماسکو پہونچے

    ایران کے وزیر دفاع روس کے دورے پر ماسکو پہونچے

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے درمیان عسکری تعاون مثبت سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔یہ بات انہوں نے ایک اعلی سطحی دفاعی اور عسکری وفد کے ہمراہ ماسکو پہنچنے پر ہمارے نمائندے سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔

  • تہران میں محرم الحرام کی تیاریاں - خصوصی رپورٹ

    تہران میں محرم الحرام کی تیاریاں - خصوصی رپورٹ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2020

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۰ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS