-
شہید رہبر کی آخری رسومات میں دسیوں لاکھ سوگواروں کی شرکت دشمنوں کی مایوسی کا باعث: عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای نے شہید رہبر کی آخری رسومات میں دسیوں لاکھ سوگواروں کی شرکت کو دشمنوں کی مایوسی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے 13 ممالک کو شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت کرنے سے روکا
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹اطلاعات کے مطابق امریکہ نے 13 ممالک کو متنبہ کیا تھا وہ شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت نہ کریں۔
-
ایران کی طرف سے شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت پر ہندوستان کا اظہار تشکر
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰ایران نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں وفد کی شرکت پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
استکباری جڑوں کا خاتمہ شہید رہبر انقلاب کا اہم ترین ہدف: ایرانی عدلیہ کے سربراہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۴ایران کی عدلیہ کی سربراہ حجتالاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژهای نے آج پیر کو شہید رہبر انقلاب کے جلوس جنازہ میں، کہا کہ ہمارے امام شہید کے پیش نظر یہ اعلیٰ ترین ہدف تھا کہ استکبار اور بد عنوانی کی جڑیں ختم ہوجائيں۔
-
استقامت اور انتقام ایرانی عوام کا واضح مطالبہ: محمد باقر ذوالقدر
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے استقامت اور انتقام کو ایرانی عوام کا مطالبہ قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ ، بین الاقوامی پیغام
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/05
-
شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲آج تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں لاکھوں سوگوار شریک ہوئے۔
-
شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ: تہران میٹرو کا نیا ریکارڈ، 70 لاکھ سے زیادہ افراد نے سفر کیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات کے موقع پر تہران کے میٹرو نیٹ ورک پر بہت رش دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں کچھ گھنٹے کے دوران 70 لاکھ سے زیادہ مسافروں نے سفر کیا۔
-
میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۳صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتے کو تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں جذباتی انداز میں کہا کہ "میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا۔"
-
انداز جہاں: مزاحمت و بصیرت ، رہبر انقلاب کا ورثہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/04