SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تہران

  • تہران میں عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

    تہران میں عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

    Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰

    تہران میں عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی ایران کی امامت میں مصلی امام خمینی (رح) میں پڑھی جائے گی۔

  • حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶

    رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے۔

  • پاکستان کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کی حمایت

    پاکستان کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کی حمایت

    Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶

    پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد ایران کے ایٹمی معاہدے کی بحالی کی حمایت کرتا ہے۔

  • تہران میں تعینات برطانوی سفیر وزارت خارجہ میں طلب

    تہران میں تعینات برطانوی سفیر وزارت خارجہ میں طلب

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰

    ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی حکام کی جانب سے تہران کے خلاف بار بار بے بنیاد الزامات عائد کیے جانے پر برطانوی سفیر کو طلب کرلیا۔

  • انداز جہاں: دینی مدارس اور دہشت گردی کے الزامات

    انداز جہاں: دینی مدارس اور دہشت گردی کے الزامات

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/5

  • انداز جہاں: پاراچنار کا محاصرہ اور عوامی مشکلات

    انداز جہاں: پاراچنار کا محاصرہ اور عوامی مشکلات

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/4

  • ایران اور ترکیہ کے مفادات کا تقاضا ہے کہ غیرمفید اظہار رائے سے پرہیز کیا جائے: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران اور ترکیہ کے مفادات کا تقاضا ہے کہ غیرمفید اظہار رائے سے پرہیز کیا جائے: ایرانی وزارت خارجہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲

    وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ محمود حیدری نے تہران میں ترکیہ کے سفیر سے ملاقات میں کہا کہ تہران اور انقرہ کے مشترکہ مفادات اور علاقے کے حساس حالات کا تقاضا ہے کہ غیرمفید اظہار رائے اور غیرحقیقی تجزیوں سے گریز کیا جائے۔

  • امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں: عراقچی

    امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں: عراقچی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے روسی ہم منصب نے واشنگٹن- ماسکو مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا تاہم امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں دیا۔

  • روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح  واضح

    روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح واضح

    Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور اہم علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔

  • امیر قطر کا تہران دورہ، صدر پزشکیان نے کیا پرتپاک استقبال

    امیر قطر کا تہران دورہ، صدر پزشکیان نے کیا پرتپاک استقبال

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲

    امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے جہاں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۲ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS