-
ایران کی اسٹاک مارکٹ میں تیل کی فروخت کا آغاز
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲ایران کی اسٹاک مارکٹ میں اتوار کے روز چوہتر اعشاریہ آٹھ پانچ ڈالر فی بیرل تیل کی قیمت سے دو لاکھ اسّی ہزار بیرل تیل فروخت کیا گیا۔
-
تیل کی فروخت جاری رکھنے پر زور
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے پر عمل کرنے والے ملکوں کی قدردانی
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران موجودہ صورتحال میں تیل فروخت کرنے اور اپنے اقتصاد کے تحفظ کی طاقت و صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور اس پر عمل درآمد کے لئے یورپی اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یورپ اور فرانس کی کوششیں عملی اقدامات پر منتج ہوں گی۔
-
ایران تیل فروخت کرنے اور اپنے اقتصاد کے تحفظ کی طاقت رکھتا ہے: وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران موجودہ صورتحال میں تیل فروخت کرنے اور اپنے اقتصاد کے تحفظ کی طاقت و صلاحیت رکھتا ہے۔
-
امریکی پابندیاں بے اثر، ترکی ایران سے تیل خریدتا رہے گا
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴گذشتہ دومہینوں کے دوران ترکی کی ایرانی تیل برآمدات میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
-
امریکہ کا ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو انتباہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۱امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو ممالک ایران سے تیل خرید رہے ہیں اگر ایران کے خلاف پابندیوں پر عمل در آمد ہونے کے بعد بھی انہوں نے تیل خریدنے کا سلسلہ جاری رکھا تو انھیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایران سے تیل کی خریداری جاری رہے گی، ہندوستان کا اعلان
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱ایران اور ہندوستان کے مشترکہ ایوان تجارت کے سربراہ ابراہیم جمیلی نے کہا ہے کہ ہندوستان، امریکی دباؤ کی پرواہ کئے بغیر ایران سے تیل خرید رہا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت پر زور
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
باہمی لین دین سے ڈالر حذف کرنے کا فیصلہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔