-
ایرانی تیل پر پابندی کے منفی اثرات کی بابت انتباہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹انرجی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی ای اے نے اپنی تازہ رپورٹ میں تیل کی عالمی سپلائی پر ایران مخالف پابندیوں کے اثرات کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے ایرانی تیل کی خریداری
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱ایران پر امریکہ کی ممکنہ نئی پابندیوں میں ہندوستان نے جولائی کے مہینے میں ایران سے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد بیرل خام تیل درآمد کرکے ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے ایرانی تیل کی خریداری
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵ہندوستان اور چین نے امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران کا تیل فروخت ہوتا رہےگا ، فرانسیسی وزیر خارجہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران کو تیل کی فروخت کی ضمانت دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
چینی تیل کمپنی کی جانب سے ایران کے خلاف پابندیاں نظر انداز
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴دنیا کی معروف چینی تیل کمپنی سینوپک نے کہا ہے کہ وہ ایران سے تیل خریدنے کا عمل جاری رکھے گی۔
-
تیل پر پلنے والوں کا انجام برا ہو سکتا ہے! ۔ کارٹون
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵چند روز قبل امریکی صدر نے یہ گستاخانہ دھمکی دی تھی کہ ہم ایران کو تیل برآمد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔مگر وہ شاید بھول گئے کہ پیٹرو ڈالر پر پلنے والے انکے اتحادی عرب ممالک کا تیل آبنائے ہرمز سے ہو کر گزرتا ہے اور اگر ایران نے اس پر اپنا ہاتھ رکھ دیا تو پھر ان کا انجام کیا ہوگا، یہ پیشین گوئی کرنا بھی ذرا مشکل ہے!
-
ایرانی تیل اور ہندوستان
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
’’ہُرمز‘‘ یا سب کا ہے یا کسی کا نہیں ۔ کارٹون
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کماندڈر نے ٹرمپ کی گستاخی کے جواب میں کہا ہے کہ یہ دشمن کو اچھی طرح سمجھایا جا سکتا ہے کہ ’’آبنائے ہرمز یا تو سب کا ہے یا پھر کسی کا نہیں‘‘ کا کیا مطلب ہے!چند روز قبل ٹرمپ نے ایران کو اپنے خیال میں دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم ایران کے تیل کو برآمد نہیں ہونے دیں گے۔
-
ایرانی تیل پرپابندی کے نتائج خطرناک ہوں گے
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے تیل کی زیرو ایکسپورٹ پالیسی پر عالمی ردعمل
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱ان دنوں ایران کے تیل کے بائیکاٹ اور اس کے ایکسپورٹ کو زیرو پوائنٹ تک پہنچانے کی بحث، ریسرچ سنٹرز کی توجہ کا باعث بنی ہے اور ان سنٹرز نے خبر دار کیا ہے کہ اس اقدام سے تیل کی قیمت میں فی بیرل ڈیڑھ سو ڈالر تک اضافہ ہوجائے گا-