-
پاناما کا کارگو شپ حادثے کا شکار
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹پاناما کا مال بردار بحری جہاز کم گہرے پانی میں سمندر کی تہہ سے ٹکرانے کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہوگيا۔
-
ترقی و پیشرفت کی جانب ایک اور قدم ؛ ایران سے بحیرہ عمان تک ایک ہزار کلومیٹر طویل تیل پائپ لائن کا افتتاح
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲خام تیل کو آئل فیلڈ سے بحیرہ عمان تک پہنچانے والی طویل پائپ لائن نے کام شروع کردیا ہے۔
-
دبی پورٹ پر دھماکہ کی ویڈیوز
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹دبئی میں واقع جبل علی پورٹ پر لنگرانداز ایک بحری جہاز میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ الجزیرہ نیوز چینل کے مطابق دھماکے کی وجوہات معلوم نہيں ہوسکی ہیں، تاہم صابرین نیوز نے مقامی ذرائع کے حوالے بتایا ہے کہ جبل علی پورٹ پر حملہ ہوا ہے۔صابرین نیوز کے مطابق دھماکہ کلب ہاؤس کے قریب ہوا ہے، ابتدائی رپورٹوں کے مطابق اس حملے میں پورٹ پر موجود تیل کے ذخائر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جبل علی پورٹ پر موجود ائربیس امریکیوں کے اختیار میں ہیں۔
-
سستا تیل خریدنے کا خواہشمند ہندوستان پھر ایران کی طرف مائل ہوا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱سستے تیل کے متلاشی ہندوستان کے وزیر برائے پیٹرولیئم نے ایران سے تیل خریدنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
اقوام متحدہ ایران کا حق رکنیت، امریکہ سے وصول کرے، ایرانی وزیر خارجہ کا طنز
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ایران کا حق رکنیت، اس اثاثے میں سے وصول کرلے جس پر امریکہ نے حال ہی میں ڈاکہ ڈالا ہے۔
-
ہندوستان، ایک بار پھر ایرانی تیل خریدنے کا خواہشمند
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶بھارت پیٹرولئم نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں ختم ہونے کے بعد تیل کی درآمدات پھر سے شروع کر دی جائیں گی۔
-
ایران پر لگیں اقتصادی پابندیاں بے اثر، نان پیٹرولئم مصنوعات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳اس سال ایران کی نان پیٹرولئم مصنوعات کی برآمدات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے
-
ایران کی پٹرو کیمیکل صنعتی پیداوار میں اضافہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ گذشتہ سال ایران کی پٹرو کیمیکل پیداوار میں ڈھائی کروڑ ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔
-
دشمن تیل کی برآمدات روکنے میں ناکام رہا: ایران
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳دشمن ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہونچانے میں ناکام رہے ہیں، یہ بات ایران کے وزیر پیٹرولیئم بیژن نامدار زنگنہ نے کہی۔
-
اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر انصاراللہ کی تنقید
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں صافر بحری جہاز کی بگڑتی حالت کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر کڑی تنقد کی ہے۔