SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تیل کی برآمدات

  • ایرانی تیل اور ہندوستان

    ایرانی تیل اور ہندوستان

    Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • ایرانی تیل پرپابندی کے نتائج خطرناک ہوں گے

    ایرانی تیل پرپابندی کے نتائج خطرناک ہوں گے

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی تیل پرپابندی کے نتائج کی بابت انتباہ

    ایرانی تیل پرپابندی کے نتائج کی بابت انتباہ

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کا تیل رکا تو تیل کو ترس جائے گی دنیا۔کارٹون

    ایران کا تیل رکا تو تیل کو ترس جائے گی دنیا۔کارٹون

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰

    امریکہ نے اپنے خیال میں ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اجازت نہیں دیں گے کہ ایران ایک قطرہ بھی تیل برآمد کر سکے۔ ٹرمپ کی اس گستاخی کے جواب میں صدر روحانی نے کہا کہ یہ نا ممکن ہے کہ سب کا تیل برآمد ہو مگر ایران کا نہ ہو، اگر تم ایسا کرنے پر قادر ہو تو کر کے دیکھ لو،پھر اس کا نتیجہ بھی دیکھنا!یہ اشارہ تھا اس بات کی طرف کہ ایران با آسانی آبنائے ہرمز کو بند کر سکتا ہے جس کے بعد وہاں سے خطے کے کسی ملک کا تیل دنیا تک نہیں پہونچ پائے گا!

  • زیرو ایران آئل ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کی بابت انتباہ

    زیرو ایران آئل ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کی بابت انتباہ

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹

    امریکہ کے دوسرے بڑے بینک نے ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تیل کی زیرو ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • ایران کے تیل کی پیداوار و برآمدات کی مقدار میں کوئی تبدیلی نہیں، زنگنہ

    ایران کے تیل کی پیداوار و برآمدات کی مقدار میں کوئی تبدیلی نہیں، زنگنہ

    Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۵

    ایران کے وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ ایران کے تیل کی پیداوار و برآمدات کی مقدار میں اب تک کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔

  • ایران کی تیل کی برآمدات میں مزید اضافہ

    ایران کی تیل کی برآمدات میں مزید اضافہ

    Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ جون کے مہینے میں مجموعی طور پر چھبس لاکھ دس ہزار بیرل تیل اور گیس بیرون ملک برآمد کی ہے۔

  • امریکی دھمکیوں کے باوجود ایرانی گیس کی برآمدات میں اضافہ

    امریکی دھمکیوں کے باوجود ایرانی گیس کی برآمدات میں اضافہ

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی امریکی دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کی گیس برآمدات کی آمدنی کی سطح 39 فیصد کے اضافے کے ساتھ 2.210 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

  • مارچ میں ایران نے روزانہ دو ملین بیرل سے زائد تیل برآمد کیا

    مارچ میں ایران نے روزانہ دو ملین بیرل سے زائد تیل برآمد کیا

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے مارچ کے مہینے میں ایشیائی اور یورپی ملکوں کو روزانہ اکیس لاکھ بیرل خام تیل برآمد کیا ہے۔

  • عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی قیمت میں اضافہ

    عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی قیمت میں اضافہ

    Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶

    عالمی منڈی میں ایران کے خام تیل کی قیمت میں تقریبا چار ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران نے افغانستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے لئے امدادی کھیپ بھیج دی
    ایران نے افغانستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے لئے امدادی کھیپ بھیج دی
    ۷ hours ago
  • اسرائیل نے غزہ میں ہزاروں جنینوں کو نشانہ بنایا: اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی سابق سربراہ کا انکشاف
  • راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت پر ووٹ چوری کا الزام لگا دیا
  • غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس
  • امریکہ: ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ حادثہ، 7 افراد ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS