SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تیل کی برآمدات

  • یورپی یونین میں روس سے تیل کی درآمدات پر اتفاق

    یورپی یونین میں روس سے تیل کی درآمدات پر اتفاق

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷

    یورپی یونین کی کونسل کے سربراہ شارل میشل نے کہا ہے کہ اس یونین کے سربراہوں کے درمیان روس سے تیل کی درآمدات پر پابندی پر اتفاق ہوگیا ہے

  • امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰

    امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں نے ملکی تاریخ کے گذشتہ سارے ریکارڈ توڑ دیئے

  • یورپ کی ٢٠ کمپنیاں پوتین کے آگے تسلیم

    یورپ کی ٢٠ کمپنیاں پوتین کے آگے تسلیم

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳

    گیس کی خریدار یورپ کی بیس کمپنیاں روس کے روبل میں اکاؤنٹ کھولنے کے فیصلے کے آگے تسلیم ہو گئی ہیں۔

  • تیل و گیس کی بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع

    تیل و گیس کی بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳

    تیل اور گیس سے متعلق چھبیسویں بین الاقوامی نمائش آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔

  • روس کے تیل پر پابندی سے قیمتیں آسمان کو چھو جائیں گی، امریکہ کا اعتراف

    روس کے تیل پر پابندی سے قیمتیں آسمان کو چھو جائیں گی، امریکہ کا اعتراف

    Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱

    ایک طرف امریکی صدر روس سے تیل نہ خریدنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تو دوسری طرف امریکی وزیر خزانہ نے انتباہ دیا ہے کہ اگر روس سے تیل کی خریداری پر پوری طرح پابندی لگائی گئی تو پوری دنیا میں ایندھن کی قیمت بہت بڑھ جائے گی۔

  • خام تیل کے اسٹراٹیجک ذخائر کے استعمال کا حکم جاری

    خام تیل کے اسٹراٹیجک ذخائر کے استعمال کا حکم جاری

    Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲

    امریکی صدر نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیتموں پر قابو پانے کے لئے ایک بار پھر اسٹراٹیجک ذخائرسے استفادے کا فرمان جاری کردیا ہے

  • آرش مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانا ایران کا حق ہے، خطیب زادہ

    آرش مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانا ایران کا حق ہے، خطیب زادہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲

    ایران کی وزارت حارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے آرش یا الدورہ مشترکہ گیس فیلڈ کے بارے میں سعودی عرب اور کویت کے درمیان نئے اعلان شدہ سمجھوتے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانے کیلئے ایران کا حق محفوظ ہے۔

  • اس طرح تیل برآمد کیا کہ امریکہ تصور بھی نہیں کر سکتا: ایران

    اس طرح تیل برآمد کیا کہ امریکہ تصور بھی نہیں کر سکتا: ایران

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیئم نے کہا ہے کہ ہم نے ایسی جگہوں پر تیل پہونچایا جس کے بارے میں امریکی تصور بھی نہیں کر سکتے۔

  • تیل کی قیمتوں میں مسلسل  اضافہ

    تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵

    عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت ایک سو سولہ ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی

  • عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵

    اوپیک پلس کے اجلاس کے موقع پر دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہو گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • بمو نیشنل پارک
    بمو نیشنل پارک
    ۴۳ minutes ago
  • ایران کو افزودگی روکنے سے متعلق روس کی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی: المیادین
  • غزہ ہسپتال کے ترجمان کا انکشاف: اسرائیلی جارحیت سے 85 فیصد مکانات تباہ
  • دنیا بھر میں آج کشمیری یومِ شہداء منا رہے ہیں، جذبہ حریت کی تجدید
  • ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، تحریک جہاد فلسطین
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS