-
ہندوستان میں رواں برس کے دوران پندرہ بار ایندھن کی قیمت میں اضافہ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں سنیچر کو بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
ہندوستان میں پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں ایک ماہ میں چودہ بار اضافہ
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعرات کو ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں ہنگامہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸ہندوستان میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو لے کر اس ملک کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں شدید ہنگامہ ہوا اور کارروائی معطل کرنا پڑی۔
-
ہندوستان میں ڈیزل کی قیمتیں پھر بڑھیں
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵ہندوستان میں سات دن کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
-
بالآخر ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تھمتی دکھائی دیں
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تین ہفتے میں پہلی بار استحکام دیکھا گیا ہے۔
-
پاکستان، پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر اپوزیشن جماعت کا احتجاج
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون نے ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے سرکاری فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتیں اُڑ چلیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت کم ہونے اور سعودی عرب کے اقتصاد پر کورونا وائرس کے پڑنے والے اثرات کے سبب اس ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھ گئی ہے۔
-
امریکہ اقتصادی جھٹکے کے لئے تیار رہے: امریکی مشیر اقتصادیات
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵وائٹ ہاوس کے مشیر اقتصادیات کوئن ہاسٹ نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران امریکہ کی شرح نمو میں غیر معمولی کمی کا امکان پایا جاتا ہے۔
-
تیل کی قیمتیں زیرو سے نیچے، ایران پہلے سے ہی تیار تھا ان حالات کے لئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایران پہلے ہی ان حالات کے لئے تیار تھا کہ تیل کی آمدنی بالکل رک جائے۔
-
تیل کی پیداوار کم کرنے پرعالمی سطح پر اتفاق
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ 22 ممالک نے روزانہ 10 ملین بیرل تیل کی پیداوار کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔