-
گنج بخش (کتابخانہ) تاریخی کتابوں کا خزانہ ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر پاکستان میں فارسی زبان کے تحفظ اور توسیع کے مراکز میں سے ایک ہے۔
-
تہران کا جنگی میوزیم، تیمورتاش کا گھر
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹تیمورتاش کے مکان کا تعلق قاجار دور (احمد شاہ) کے اواخر سے ہے۔ یہ تہران کے شمال مغرب میں سابقہ "باغ شاہ بیرک" اور آج کے "حر اسکوائر"، "جنگ یونیورسٹی" کے اندر واقع ہے۔ اب اس گھر کی پہچان تاریخی "جنگی میوزیم" کے طور پر بن چکی ہے۔
-
پاکستان کی دستکاری صنعت کی جھلکیاں
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴دستکاری صنعت در اصل فن اور صنعت کا مجموعہ ہے جو ہر کسی ملک کی ثقافت، صنعت اور وہاں کے باسیوں کی مہارت اور ان کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہے۔
-
پاکستان کی ایک سڑک کا نام ایران کے نام پر رکھا جائے گا
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد کی ایک سڑک کا نام ایران کے نام پر رکھا جائے گا-
-
نوروز کی مناسبت سے تہران کے نیچر پل پرآتش بازی
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸فوٹو گیلری
-
ہندوستانی قوالوں کا دوره ایران
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کے فروغ پر زور
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
بوسنیا ہرزیگووینا میں ایران کے ثقافتی ہفتے کی تقریبات کا انعقاد
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴بوسنیا ہرزیگووینا کے شہر بیلینا کے ثقافتی مرکز میں ایران کے ثقافتی ہفتے کی تقریبات کا انعقاد جاری ہے جس میں ایرانی فلموں، آرٹس ، پینٹنگز اور خطاطی کے نمونے پیش کئے گئے ہیں۔
-
کشمیری تہذیب پر مغربی کلچر کے خاتمے کے زیر عنوان کانفرنس
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صوبہ گیلان میں جڑی بوٹیوں کا قومی میلہ
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳جڑی بوٹیوں کا یہ قومی میلہ صوبہ گیلان کی وزارت زراعتی جہاد، رودسر گورنریٹ اور رحیم آباد میونسپلٹی کے تعاون سے اشکور گاؤں میں صوبائی حکام اور لوگوں کی موجودگی میں منعقد ہوا۔