پاکستان کی دستکاری صنعت کی جھلکیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i438949-پاکستان_کی_دستکاری_صنعت_کی_جھلکیاں
دستکاری صنعت در اصل فن اور صنعت کا مجموعہ ہے جو ہر کسی ملک کی ثقافت، صنعت اور وہاں کے باسیوں کی مہارت اور ان کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴ Asia/Tehran

دستکاری صنعت در اصل فن اور صنعت کا مجموعہ ہے جو ہر کسی ملک کی ثقافت، صنعت اور وہاں کے باسیوں کی مہارت اور ان کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہے۔

پاکستان کی تاریخ اور ثقافت ایک اہم حصہ بہترین دستکاری مصنوعات بھی ہے۔

پاکستان میں ہینڈی کرافٹ کے شعبے میں ترقی کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔