-
موبائل نے کتاب کی قبر کھود دی! ۔ کارٹون
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶جب سے موبائل اور سوشل میڈیا نے انسان کو اپنا اسیر بنایا ہے تب سے انسان کتابوں سے بھی روٹھ گیا ہے اور کتابیں اسکی زندگی میں اپنا مقام و مرتبہ کھوتی جا رہی ہیں۔ اب انسان وہی پڑھتا ہے جو سوشل میڈیا پر ملتا ہے، وہی دیکھتا اور سنتا ہے جو سوشل میڈیا اسکے لئے فراہم کرتا ہے اور ستم ظریفی یہ کہ وہی سمجھتا ہے جو سوشل میڈیا اسے سمجھاتا ہے!!!
-
سرخ مچھلی کی پیداوار
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸نوروز کے قریب آتے ہی مختلف شہروں میں سرخ مچھلی کی سپلائی اور پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ صوبہ گیلان سرخ مچھلی کی پیداوار میں سرفہرست ہے - قابل ذکر ہے کہ سرخ مچھلی ان چیزوں میں سے ایک ہے جو ایرانی نوروز کے دوران ہفت سین دسترخواں پر رکھتے ہیں۔
-
...وہ قطرۂ نیساں کبھی بنتا نہیں گوہر، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹عہد حاضر جو مغربی تہذیب و تمدن اور افکار و خیالات کے اجزا سے بنا ہے وہ انسانی ہوس کے باعث نام و نمود پر زیادہ توجہ دیتا ہے، مگر اس کے قہری طور پر کچھ غیر مطلوب اثرات ہیں جس کی جانب علامہ اقبال نے بڑے دلنشیں انداز میں اشارہ کیا ہے، ملاحظہ ہو۔
-
قصور زن کا نہیں...، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸زن (عورت) کو استعال کرتے ہوئے جس طرح مغربی کلچر نے معاشرے کو تباہ کیا ہے، اسکی جانب علامہ اقبال نے بڑے ہی ظریف انداز میں اشارہ کیا ہے۔ ملاحظہ ہو۔
-
افغانستان میں مغربی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں: طالبان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲دوحہ قطر میں افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں مغربی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
ولادت حضرت معصومه(س) منقبت
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۸زینب مولا رضا معصومه (میر حسن میر)
-
ایران کے اداره اسلامی ثقافت و روابط کے وفد کا دوره پاکستان
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
شہد کی مکھیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے پینٹنگ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵برطانیہ کے چھوٹے سے قصبے ہیبڈن برج کے ایک گراؤنڈ میں فن کاروں کی جانب سے ایک بڑی شہد کی مکھی کی پینٹنگ بنائی گئی ہے۔ مکھی کی پینٹنگ بنانے کا مقصد معدوم ہونے والی اس اہم نسل کی حالت زار کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔
-
چاشم، نیک لوگوں کا سنگم
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2022
-
سنندج میں عالمی جشن نوروز
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲ایران میں یونیسکو کے نمائندے اور بارہ ملکوں کے مہمانوں ایران کے مختلف صوبوں کے اعلی حکام کی موجودگی کے ساتھ جشن نوروز کا کاروان ہمدان ، کرمانشاہ سے ہوتا ہوا سنندج پہنچ گیا ہے۔ جشن نوروز کےکاروان کا آغاز رواں ہفتے پیر کے دن باغ ہنر تھران ہوا۔