-
ایرانی تہذیب و تمدن کی نمائش لندن میں شروع
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶ایرانی تہذب و تمدن کے بارے میں ایک نمائش، لندن کے وکٹوریا اینڈ البرٹ میوزیم میں شروع ہوگئی ہے۔
-
سنندج میں نو روز کی آمد کے مراسم
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷نئے ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز کے موقع پر سنندج کی فردوسی شاہراہ پر بڑے بڑے انسانی پتلوں کے ساتھ "شاد پیمائی" نامی رسم "سوارانہ" کا انعقاد ہوا۔
-
آستانہ امامزادہ پنج تن میں جشن عبادت و حجاب
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸تہران میں آستانہ امامزادگان پنج تن علیہم السلام کی منجمینٹ کے تعاون سے رفاہی اور سماجی ادارے شمیم مہر سبحان (شمس) نے غریب گھرانے کی 50 بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ یہ جشن امامزادگان پنچ تن کے آستانے میں منعقد ہوا۔ جس میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں افراد کے اہل خانہ نے شرکت کی۔
-
دستاویزی پروگرام - ثمرقند
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲نشرہونے کی تاریخ 25/ 02/ 2021ً
-
دستاویزی پروگرام - سنہرے ہاتھ
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴نشرہونے کی تاریخ 24/ 02/ 2021
-
راولپنڈی میں فارسی زبان اور خطاطی کے کورس کا آغاز
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی قالین پر یوں ابھارے جاتے ہیں نقش و نگار ۔ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱قالین کی بنائی ہزاروں سال پرانا ایک فن ہے جس کے لئے دنیا میں ایران کا نام ہمیشہ زباں زد خاص و عام رہا ہے۔ ایران کے قالین کی شہرت درحقیقت اُن فنکاروں کے دستی کرشموں کی دین ہے جو رنگین دھاگوں کو دلربا نقش و نگار میں ڈھالنے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایران دنیا میں حجم کے لحاظ سے قالین بنانے والا دوسرا بڑا ملک جب کہ کوالٹی کی اگر بات کی جائے تو ایران دنیا میں پہلا مقام رکھتا ہے۔ ایران اس وقت سالانہ قریب ۱۵ ارب ڈالر مالیت کے ہاتھ سے بنے قالین دنیا کو برآمد کرتا ہے۔
-
وفات حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا ۔ آڈیو + ویڈیو + متن
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی آڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
جیریا، ایک بستی جہاں پورے خاندان کا ایک ہی مشغلہ ہے
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰جیریا اور ساروق ایران کی دو دیہی بستیاں ہیں جہاں کے ہینڈ میڈ قالین عالمی شہرت کے حامل ہیں۔ پیش خدمت گیلری میں جیریا بستی کے خاندانی مشغلے یعنی قالین کی بنائی پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
-
صدائے عشق - دستاویزی پروگرام
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۲نشرہونے کی تاریخ 05/ 06/ 2020