SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جارحیت

  • پاکستان: پورے ملک میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع عوامی مظاہرے+ویڈیو

    پاکستان: پورے ملک میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع عوامی مظاہرے+ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۲

    پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کی خبر ہے۔

  • زلنسکی: امریکا نے ایرانی ڈرونز کے مقابلے میں  مدد کی درخواست کی ہے

    زلنسکی: امریکا نے ایرانی ڈرونز کے مقابلے میں  مدد کی درخواست کی ہے

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹

    یوکرین  کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے سماجی  رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ہمیں ایران کے شاہد ڈرون طیاروں کے  مقابلے میں امریکا کی جانب سے مدد کی درخواست ملی ہے ۔

  • جاپان کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلدہی جنگ بندی کا اعلان کرسکتے ہیں

    جاپان کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلدہی جنگ بندی کا اعلان کرسکتے ہیں

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴

    جاپان کے انرجی اکنامکس انسٹی ٹیوٹ کے میڈل ایسٹ ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران پر جارحیت کے بعد شروع ہونے والی جنگ میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کا جانی نقصان بڑھ رہا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکی جنگ، اسپین نے پھر مخالفت کی

    ایران کے خلاف امریکی جنگ، اسپین نے پھر مخالفت کی

    Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸

    ​​​​​​​اسپین کے وزیرِ خارجہ نے ایک بار پھر امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کا بڑا حصہ اس جنگ کے خلاف ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں سلامتی کونسل کی خاموشی انتہائی افسوسناک: ایرانی وزارت خارجہ

    غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں سلامتی کونسل کی خاموشی انتہائی افسوسناک: ایرانی وزارت خارجہ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۸

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خاموشی کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔

  • پاکستان: افواج جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، شہباز شریف

    پاکستان: افواج جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، شہباز شریف

    Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۸

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں اور یہ کہ افواج کا عزم ہے کہ ملک کے امن اور تحفظ پر آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔

  • غزہ پٹی: غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت جاری، مزید تین فلسطینی شہید

    غزہ پٹی: غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت جاری، مزید تین فلسطینی شہید

    Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۰

    مظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • غاصب صیہونی حکومت کی لبنان پر ایک بار پھر جارحیت

    غاصب صیہونی حکومت کی لبنان پر ایک بار پھر جارحیت

    Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۲

    صیہونی حکومت کے فوجیوں نے لبنان کے خلاف اپنی جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے "کفر کلا" قصبے کے نواحی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • لبنان کے جنوبی قصبوں پر اسرائیلی توپ خانے اور فضائی حملے

    لبنان کے جنوبی قصبوں پر اسرائیلی توپ خانے اور فضائی حملے

    Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۸

    صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقوں پرشدید فضائی اور توپ خانے کے حملے کئے ہیں

  • امریکہ اور اسرائيل نے ایران پر جارحیت کی تو ہم غیر جانبدار نہیں رہیں گے: حزب اللہ لبنان

    امریکہ اور اسرائيل نے ایران پر جارحیت کی تو ہم غیر جانبدار نہیں رہیں گے: حزب اللہ لبنان

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۴

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اگر امریکہ اور اسرائيل نے ایران پر جارحیت کی تو ہم غیر جانبدار نہیں رہیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    ۱ hour ago
  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS